Nade Ali Ka Wird k iss post mein aap ko “Ya Badi ul Ajaib Bil Khair” ki rohani Barkat aur iss ka Wazifa karne Ka Sahi tarika Hasil ho gha , Ya Badi ul Ajaib Bil Khair Aik bhut Mujarrab dua hai jes ko Mushkilat ki asani k liye Zamana Qadeem se Wird kya jata Raha hai aur Aaj be be shumar Logh “Ya Badi ul Ajaib Bil Khair” Ka Wird kartay hai. “Ya Badi ul Ajaib Bil Khair” Rohani madad Hasil karne ka Aik Zarya hai aur Jab Insaan apni Mushkilat ko apni Mehnat se Hal Nahi Kar Pata tu Iss Waqat wo Gaibi Madad Hasil karne ki Koshash karta hai jab k Gaibi Madad Se Murad Allah ki Madad hai , Allah ki Madad Hasil karne ki Beshumar Duain Mojood Hain aur Aysi Duaon me se aik powerful Dua “Ya Badi ul Ajaib Bil Khair” Hai Jes Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur iss k Benefist Aap ko Iss Post mein Hasil hon ghay Insha Allah .

Ya Badi ul Ajaib Bil Khair Urdu

Ya Badi ul Ajaib Bil Khair Arabic

یا بدیع العجائب بالخیر ایک بہت مجرب دعا ہےجس کے معنی ( اے عجیب چیزوں کو بھلائی کے ساتھ پیدا کرنے والے ) یہ دعا مبارکہ بے حد قدیم زمانہ سے مشکلات کی آسانی کے لئے ورد کی جاتی رہی ہے اور آج بھی مشکلات کی آسانی کے لئے اس دعا مبارکہ کو ورد کیا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ جب کوئی انسان اپنی کوشش اور محنت کے زریعے اپنی مشکلات کو حل نہیں کر پاتا تو وہ غیبی مدد حاصل کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتا ہے ۔ غیبی مدد اللہ کی مدد ہے ، لہذا اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے مسلمان قدیم زمانہ سے دعاوں اور وظائف کا سہارہ لیتے ہرہے ہیں اور آج بھی دنیا میں 70 فیصد سے ذیادہ مسلمان کسی نہ کسی صؤرت میں وظیفہ اور دعاوں کا ورد کرتے ہیں اور بے شمار مسلمانوں کو وظیفہ کے زریعے روحانی فیض یعنی اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوجاتی ہے جبکہ اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا ایک زریعہ یا بدیع العجائب الخیر دعا ہے ، جس کا وظیفہ کرنے کا طریقہ اور اس کی روحانی برکات آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوں گی ۔

Ya Badi ul Ajaib Bil Khair Wazifa

یا بدیع العجائب الخیر کو عربی میں اوپر درج کردیا گیا ہے اور عام طور پر اس دعا مبارکہ کو یابدیع العجائب بالخیر یابدیع پڑھا جاتا ہے ۔یعنی بعض لوگ اس دعا مبارکہ میں دوبار یابدیع پڑھتے ہیں، ۔
لیکن اس د عا میں آپ ایک بار یا بدیع پڑھیں یا دوبار دونوں صؤرتوں میں ہرج نہیں ۔ لہذا اگر آپ یا بدیع العجائب الخیر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعرات کی روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں اور اس کے بعد آپ 700 مرتبہ یا بدیع العجائب الخیر ورد کریں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ اسی طریقہ سے آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن کے دوران آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔ یا بدیع العجائب الخیر کا وظیفہ کی 70 دنیاوی برکات کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور ان روحانی برکات میں سے چند ہم نے نیچے درج کر دی ہیں ۔

Ya Badi ul Ajaib Bil Khair k Faide

اگر کوئی بھائی یا بہن یا بدیع العجائب الخیر کا وظیفہ محبت سے کرتا ہے تو اس کی برکت سے آپ کو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوسکتے ہیں ۔
یا بدیع العجائب الخیرکا وظیفہ کی برکت سے
آپ کو بے حساب رزق ، پیسہ اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہو جائے گی ،
آپ کو قرض اور تنگدستی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائےگی
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو ناکامی ، نفرت اور بد قسمت زندگی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
اگر آپ گھر سے محروم ہیں تو آپ کو گھر حاصل ہو جائے گا۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا
آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو جائےگی ۔
آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہوجائے گی ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
گھر میں خیروبرکت اور سکون کا ماحول پیدا ہو جائے گا ،
گھریلو جھگڑے ، غلط ، فہمی ، شک اور دشمن سے آپ کو نجات مل جائے گی ۔
آپ نطربد ، کالا جادو اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔
آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہوگی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کی آپ کو بے شمار برکات آپ کی ضرورت کے مطابق حاصل ہوں گی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ انشاء اللہ رضا بھائی آپ کو جلد ہی رپلائی دیں گے ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support