Nade Ali Ka Wird k Iss post aap ko aap ko tez bukhar Dua Hasil ho ghe. Ye Khas Dua Surah Fatiha hai aur iss k barkat se Mareez ko tez bukhar se bohat jaldi Shifa mil jati hai. Yad Rahay k Shifa Allah ki Zaat Deti hai likan Allah Ne Shifa aur Madad Ko Sabab k sath jura hai, lehaza Jab Allah ki Bargha mein Dua ki Jati hai tu iss ki waja se Fard liye Aysay Sabab Paida Hona Shuro ho jatay hain jes ki Waja Se fard ko Shifa aur Madad mil jati hai ju k Allah ki tarf se hoti hai. lehaza Jab ko fard Bukhar ki Halat mein Surah Fatiha tilawat Karta hai tu Iss k liye Shifa ka sabab Jaldi Band jata hai. Iss Post mein aap ko Surah Fatiha ka aik aysa Rohani amal Hasil ho gha jes ki barkat se aap ko tez bukhar se jaldi Shifa shifa hasil ho jae ghe , lehaza iss post ko end tak read krain .

Tez Bukhari Ka Wazifa Urdu

بدلتے موسم انسانی زندگی پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ جیسے ہی آب و ہوا میں تبدیلی ہوتی ہے تو اس کے اثرات مختلف لوگوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔ جو لوگ جسمانی طور پر کمزور ہوتے ہیں وہ آب و ہوا کی زد میں جلدی آ جاتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ اکثر تیز بخار جیسی بیماری میں مبتلاء ہو جاتے ہیں۔ جس کو اگر وقت پر ٹھیک نہ کیا جائے تو بخار بڑھ سکتا ہے اور انسانی زندگی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اس لیے تیز بخار کی صورت میں جلد سے جلد ڈاکٹر سے رجوع کی جائے اور متعلقہ مرض کے پیش نظر دوائی کا استعمال کیا جائے۔ اگر آپ دوائی لینے کے بعد بھی بہتری محسوس نہ کریں تو آپ ڈاکٹری علاج کے ساتھ روحانی علاج پر بھی توجہ دیں۔ جو کہ ہم نے اس پوسٹ میں بتا دیا ہے۔

Tez Bukhar Ka Wazifa

بخار بدلتے موسم اور آب و ہوا میں تبدیلی کے باعث ہونے والی بیماری ہے۔ لہذا ایسی صورت حال میں اپنی غذا اور لباس کا خاص خیال رکھیں تاکہ بخار ، نزلہ ، زکام اور گلے کا انفیکشن آپ پر کم سے کم اثر انداز ہو ۔
لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن سردی ، گرمی یا کسی بھی وجہ سے تیز بخار کا شکار ہو چکے ہیں تو انہیں ڈاکٹر کی میڈیسن لینے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو تو وہ شہد پر 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کرئے اور اس شہد کو دودھ کے ہمراہ آدھا 1/4 چمچ استعمال کرئے ، اگر چھوٹے بچوں کا بخار نہیں جا رہا تو یہ عمل چھوٹے بچوں پر بھی کیا جا سکتا ہے ، لیکن بچوں کو شہد کی کم مقدار دیں ۔ یہ عمل کرنے سے کچھ ہی دیر میں بکار  کی شدت میں کمی آجائے گی اور 24 گھنٹے میں بخار مکمل طور پر ختم ہو جائے گا ، لیکن آپ بیان کیا گیا عمل 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 

Tez Bukhar Ka Dum

اگر کسی بچے یا بڑے کا بخار نہ اتر رہا ہو اس کے لئے دوسرا روحانی عمل یہ ہے کہ آپ بیری کے درخت سے ایک انچ کی شاخ کا ٹکرا حاصل کرکے اس پر 11 مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر دم کریں اور یہ شاخ مریض کے گلے میں پہنا دیں ۔ انشاء اللہ مریض کو جلد ہی بخار سے شفاء مل جائے گی ۔ جب آپ بیری کی لکڑی دم کریں تو اسی وقت پڑھی گئی کلام کو مریض پر بھی دم کردیں ۔ جب مریض کا بخار اتر جائے تو اس کے 3 دن بعد بیری کی شاخ کا ٹکرا مریض کے گلے سے اتار کر پاک جگہ پر رکھ دیں ۔

Bachon Tez Bukhar Ki Dua

Surah-Al-Anbiya-Ayat-69

اگر آپ کے بچوں کو اکثر بخار آجاتا ہو ، یا موسمی تبدیلی کی وجہ سے بچوں کو بخار ، کھانسی ، الٹی اور موشن آنے کی پرابلم ہو جاتی ہو اور بچوں کو ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود بھی خاطر خواہ فائدہ نہ مل رہا ہو تو ایسی صورت میں آپ سورہ انبیاء آیت 69 کو 70 مرتبہ پڑھ کر اپنے بچوں پر دم کریں اور یہ عمل آپ صبح اور شام 3 دن تک دہرائیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے بچوں کو کامل شفاء مل جائے گی ۔ سورہ انبیاء آیت 69 ہر قسم کے بخار کا کامل روحانی علاج ہے ، بعض اوقات بخار کی وجہ نظربد ہوتی ہے جبکہ سورہ انبیاء آیت 69 کا دم  کرنے سے مریض اور بچوں کو نظربد سے بھی فوری شفاء مل جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو 7 دن سے بخار ہے تو اس کا مطلب آپ کے جسم میں کوئی بیماری پیدا ہو رہی ہے، یہ بیماری معدہ  اور جگر کی خرابی ہو سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں سب سے پہلے کسی اچھے ڈاکٹر سے اپنا معائنہ کروائیں اور اس دوران اپ دعا کے زریعے اپنا روحانی علاج بھی کریں تاکہ آپ کو جلد شفاء حاصل ہو جائے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہےتو آپ رضا بھائی سے  رابطہ کر سکتے ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support