Ali

سورہ مزمل اچھے فیصلے کرنے ، مشکلات سے نجات حاصل کرنے ، روکاوٹوں کو دور کرنے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے بے حد مجرب ہے۔ ناظرین بہت سے افراد دنیاوی اور روحانی مسائل کا شکار ہیں۔جن کا حل انھیں کوشش کے باوجود بھی نہیں مل رہا۔ شادی ، رشتہ ، بے روزگاری ، رزق کی کمی ، اولاد کی پریشانی اور دیگر بہت سے مسائل نے لوگوں کی زندگی کو عذاب بنا دیا ہے جن کا حل سورہ مزمل میں موجود ہے۔ اگر آپ اپنی تمام حاجات کی تکمیل چاہتے ہیں ، ہر پریشانی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سورہ مزمل کا ذکر مکمل یقین اور محبت کے ساتھ کریں۔

Surah Muzammil Hajat k Liye

ناظرین خواہشات کی تکمیل انسان کی زندگی کو پر سکون بنانے میں خاص کردار ادا کرتی ہیں۔ بہت سے افراد کی خواہشات جلد ہی پوری ہو جاتی ہیں اور کچھ لوگوں کو ضرورت سے زیادہ روکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ خواہش کو پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ان کی حاجات کی تکمیل نہیں ہوتی اور یہ چیز انھیں بے چین رکھتی ہیں اور وہ احساس محرومی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہیں۔ کیونکہ جب انسان منفی سوچتا ہے تو منفی ہونے لگتا ہے اور انسان کی زندگی اور مشکل بنتی جاتی ہے۔ اس لیے ہم آپ کو حاجت کی تکمیل اور خواہشات کو پورا کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور حاجات کی تکمیل یقینی ہو گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد ایک  بار سورہ مزمل اور 1 تسبیح دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Surah muzammil for Good Luck

خوش قسمت بننے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ بہت مجرب ہے۔ ناظرین بہت سے افراد اپنی بد قسمتی کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ پیدائشی اور نیگیٹو انرجی بھی ہو سکتی ہے جو انسان کی راہ میں روکاوٹیں ڈالتی ہے اور انسان کوشش کے باوجود بھی کامیاب نہیں ہو پاتا۔
اس کی مثال ایسے ہے کہ کچھ لوگ کنویں کے پاس تو پہنچ جاتے ہیں لیکن انھیں پانی پینا نصیب نہیں ہوتا ۔
بد قسمتی انسان کو ناکام کرتی ہے اور انسان کو اپنی زندگی کسی عذاب سے کم نہیں لگتی۔ اس لیے آج ہم آپ کو خوش قسمت بننے اور ہر طرح کی کامیابی حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے کامیابی آپ کے قدم چومے گی اور آپ خوش قسمت بن جائیں گے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 1 تسبیح دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت سے پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں ۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Surah Muzammil for Job

ہر پڑھا لکھا انسان اچھی اور پسندیدہ جاب حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ایسی نوکری کی خواہش رکھتا ہے جس کی سیلری بھی اچھی ہو اور وہ اپنی خواہشات کو بنا روک ٹوک پورا کر سکے۔ لیکن آج کے وقت میں جاب ملنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ بہت سے لوگوں کو جاب نہیں ملتی اور اگر ملتی ہے تو ان کے مزاج کے مطابق نہیں ہوتی۔ اس لیے آج ہم آپ کو سورہ مزمل کا ایسا عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی جاب نہ ملنے کی پریشانی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ سوموار کےدن عشاء کی نماز کے بعد دو بار سورہ مزمل اور ایک تسبیح دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے اور اللہ کے گھر میں خاص دعا کرنی ہے ۔ انشاء اللہ وظیفہ کے مکمل ہونے سے پہلے ہی آپ کو اچھی اور بہترین جاب مل جائے گی۔

Surah Muzammil for Business

کاروبار میں برکت اور ترقی ہونے کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ بہت مجرب ہے۔ ناظرین بہت سے افراد کے لیے ان کا کاروبار ہی سب کچھ ہوتا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ اپنا سارا سرمایہ لگا کر ہی کاروبار شروع کرتے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ کاروبار ان کو فائدہ دے گا اور ان کے دن بھی بدل جائیں گے۔ لیکن زیادہ تر افراد کو نقصان ہو جاتا ہے وہ شروع ہی میں ہمت ہار جاتے ہیں اور نقصان کو برداشت نہیں کر پاتے۔ اس لیے آج ہم آپ کاروبار میں اضافہ ، نقصان سے بچنے اور کاروبار کی کامیابی کا خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کے کاروبار میں دنوں میں اضافہ ہو گا اور ہر قسم کی مالی پریشانی دور ہو جائے گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 2 تسبیح دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کے گھر میں خوب دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے اور یقین کے ساتھ کرنا ہے انشاء اللہ عمل شروع کرتے ہی آپ کو واضح اور مثبت تبدیلی محسوس ہو گی اور یہی تبدیلی آپ کے برے دن کو اچھے دنوں میں بدلنے کا باعث بنے گی۔

Surah Muzammil for Rishta

اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ بہت مجرب ہے۔ ناظرین بہت سے بھائی اور بہنیں اچھا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور جلد ہی اچھی جگہ رشتہ ہونے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ دوستوں میں سب کی شادی ہو جاتی ہے اور اگر کوئی ایک دو لوگ بچ جائیں تو ان سے مختلف قسم کے سوالوں جواب کیے جاتے ہیں جو کہ انسان کو پریشان بھی کرتے ہیں اور انسان احساس کمتری میں بھی مبتلا ہوتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو جلد اور اچھا رشتہ ملنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی رشتے سے متعلق تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور اچھی جگہ رشتہ بھی طے ہو جائے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 21 بار دورود ابراہیمی کا بہت عقیدت اور محبت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں اچھی جگہ رشتہ ہونے کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دل تک جاری رکھنا ہے اور مکمل یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ انشاء اللہ وظیفہ کے ختم ہونے سے پہلے ہی آپ کے لیے ابھی رشتے آنا شروع ہو جائیں گے۔

Surah Muzammil for Shadi

 ناظرین بہت سے افراد ایسے ہیں۔ جن کا رشتہ تو طے ہوا ہوا ہے۔ لیکن جیسے ہی شادی کی بات ہوتی ہے تو خاندانوں میں اختلافات شروع ہو جاتے ہیں۔ ان اختلافات کی وجہ دنیاوی مسائل بھی ہو سکتے ہیں اور روحانی طور پر شادی کی بندش جیسا مسلہ بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بہت سے افراد کے رشتہ ہو جانے کے بعد شادی نہ ہونے کے پیچھے شادی کی بندش کا ہی مسلہ ہوتا ہے۔ جو مسائل کے بڑھنے اور اختلافات کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو جلد شادی ہونے کا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی جلد شادی ہونے کے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 70 بار دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے اور مکمل یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Surah Muzammil for Aulad

سورہ مزمل کا خاص روحانی عمل بے اولادوں کو نیک اولاد عطاء ہونے کے لیے بے حد مجرب مانا جاتا ہے۔ ناظرین بہت سے افراد کو شادی کے کچھ ٹائم بعد ہی اولاد کی خوشخبری مل جاتی ہے اور بعض افراد سالوں تک اولاد کی خوشی سے محروم ہی رہتے ہیں ۔ اولاد کے نا ہونے کے پیچھے بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات میڈیکل ایشوز زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت سے افراد کو اولاد نہیں ہوتی ۔ دوسری طرف کچھ حاسدین اور دشمن اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے عورت کو بہت روحانی اور میڈیکل مسائل بن جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بچہ پیدا کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس لیے  ہم آپ کو اللہ کے گھر سے نیک اور جلد اولاد حاصل کرنے کا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کے تمام میڈیکل مسائل ختم ہوں گے اور اولاد کی بندش بھی ٹوٹ جائے گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے ایک بار سورہ مزمل اور 66 بار دورود ابراہیمی بہت عقیدت اور محبت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک کرنا ہے اور اللہ کی ذات پر مکمل یقین رکھتے ہوئے کرنا ہے۔ انشاء اللہ وظیفہ کے ختم ہوتے ہی آپ کو اولاد کی خوشخبری مل جائے گی۔

Surah Muzammil for Shohar

شوہر کی محبت ، توجہ اور وفا حاصل کرنے کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ بہت پر تاثیر مانا جاتا ہے۔ ہر بیوی یہی چاہتی ہے اس کا شوہر اسے بے پناہ محبت دے ، بے وفائی نہ کرے اور وہ ہمیشہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرے ۔ لیکن بہت سی بیویاں ان تمام چیزوں سے محروم ہی رہتی ہیں۔ بعض اوقات شوہر کی مصروفیات بہت زیادہ ہوتی ہیں اور وہ بیوی کو ٹائم نہیں دے پاتا اور بعض دفعہ شوہر کسی دوسری عورت کی محبت میں گرفتار ہو کر بیوی سے بے رخی اختیار کر لیتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کے شوہر آپ کو وقت بھی دیں گے اور بے پناہ محبت بھی کریں گے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 111 بار دورود ابراہیمی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیےحاصل ہو جائے گی۔

Surah Muzammil for Protection

ہر انسان حادثات سے بچنا چاہتا ہے لیکن ان سے بچنے کے لیے وہ احتیاطی تدابیر نہیں اپناتا۔ کیونکہ دنیا میں ہر جگہ نیگیٹو انرجی پھیلی ہوئی ہے۔ جو انسان کو بیماری ، نقصان ، حادثات کی صورت میں متاثر کرتی ہے اور انسان اسے وقت اور قسمت پر ڈال کر بھول جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ نقصانات کو لا شعوری طور پر اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتا ہے۔ اگر آپ منفی توانائی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ کوئی حادثہ پیش نہ آئے ، آپ جادو ، نظر بد اور آسیب سے اللہ کی پناہ میں رہیں تو آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 11 بار دورود ابراہیمی پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں اور یہ عمل آپ مسلسل سات دن تک کریں۔ انشاء اللہ یہ عمل آپ کی تمام زندگی حفاظت کا سبب بنے گا اور آپ ہر قسم کی مشکل سے محفوظ رہیں گے۔

Benefits of Wazifa

naqsh Surah Muzammil

سورہ مزمل کا وظیفہ کی آپ کو بے شمار روحانی برکات حاصل ہو سکتی ہیں اور ان روحانی برکات سے مشاہدہ میں آنے والی برکات کا تزکرہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا یعنی سورہ مزمل کا وظیفہ کی برکت سے 
کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی۔
ناکامیاں ہمیشہ کے لیے دور ہوں جائیں گی۔
مشکلات کے حل مل جائیں گے۔
بے روزگاروں کو روزگار ملے گا۔
بد قسمتی سے نجات مل جائے گی۔
خوش قسمتی مقدر بن جائے گی۔
لوگ عزت کریں گے۔
معاشرے میں خاص مقام حاصل ہو گا۔
لوگ آپ کی تعریف کریں گے۔
آپ کو اچھا جانیں گے۔
آپ میں دلچسپی کا اظہار کریں گے۔
آپ کی شخصیت پر کشش بن جائے گی۔
آپ کو اچھا شریک حیات ملے گا۔
بری نظر سے محفوظ رہیں گے۔
جادو ، بد اثرات آپ پر اثر نہیں کریں گے۔
آپ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
آپ کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا۔
کامیابی کے راز آپ پر کھلے گے۔ جنہیں جان کر آپ کو خود پر رشک محسوس ہو گا۔
جس کام کو شروع کریں گے وہ ضرور پورا ہو گا۔
آپ کے دشمن آپ کے خیر خواہ بن جائیں گے۔
آپ کے حاسدین بھی آپ کو پسند کرنے لگیں گے۔
آپ کے مخالفین آپ کی بات مانیں گے۔
آپ کو ہر امتحان میں کامیابی ملے گی۔
آپ کی جذباتی کیفیت کو سکون ملے گا۔
مالی نقصان سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کو کوئی حادثات پیش نہیں آئیں گے۔
برے خیالات سے نجات ملے گی۔
آپ اللہ کی غیبی مدد کے حصار میں رہیں گے۔
آپ کو خوشیاں ملیں گی۔
غم دور ہو جائیں گے۔
آپ کسی بیماری میں مبتلا نہیں ہوں گے ۔
آپ کا یقین مضبوط ہو گا۔
آپ کو خاص روحانی قوت بھی ملے گی۔
آپ کو ذہنی تقویت ملے گی۔
دل کو سکون میسر ہو گا۔
آپ کا دل نور سے بھر جائے گا۔
خدا آپ کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازے گا۔
ایمان کی طاقت ملے گی۔
آپ کو شخصیت رعب دار ہو گی۔
تمام سہولیات مہیا ہوں گی۔
پیسے کی کبھی کمی نہیں ہوگی۔
آپ کو گفتگو میں کمال حاصل ہو گا۔
دل دماغ ہمیشہ سکون میں رہے گا۔
لوگ آپ کی باتوں سے متاثر ہوں گے۔
آپ کی خواہشات کی تکمیل ہو گی۔
اولاد فرمابردار ہو گی۔
آپ کی کشش سے لوگ خود ہی کھنچے چلے آئیں گے۔
اچھی سوچ ملے گی۔
آپ کو دنیا کی ہر نعمت حاصل ہو گی۔
آپ کو زندگی میں کسی چیز کی کمی نہیں ہو گی۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار نصیب ہو گا۔
کوئی نفسیاتی بیماری نہیں ہو گی۔
آپ ہمیشہ تندرست اور توانا رہے گے۔
آپ مشکل سے مشکل وقت میں اچھا فیصلہ کر سکیں گے۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support