Nade Ali Ka Wird k iss post me aap ko Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Surah Yaseen ki Ayat 58 hai jo ek azeem Quranic Ayat hai. Iss post mein hum Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim ki fazilat, hadees, wazifa aur is wazifa ke fawaid aapko batayenge. Yaad rahe ke Surah Yaseen Quran ki azeem surah mubarakah mein se ek hai jabke Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Surah Yasin ki azeem ayat mein se ek hai. Matlab ye ke Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim ko Quran ki azeem tareen ayaat mein ek ayat hone ka sharaf hasil hai. Jo shakhs Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim ka mohabbat se wird karta hai, use be-shumar rohani aur zahiri barkat hasil hoti hain. Is liye agar koi be-shumar rohani aur zahiri barkat, rizq, sehat aur achi taqdeer jald hasil karna chahta hai to is hawale Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim ka wird azeem tareen mana jata hai. Is post ko aakhir tak parhiye kyun ke is post mein aap ko Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim ke wazifa ke aur is ki rohani barkat ke hawale se ahem tafseel hasil hogi.
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Urdu
سلام قولامن رب الرحیم سورہ یاسین کی ایت 58 ہے جو کہ ایک عظیم قرآنی ایت ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم سلام قولامن رب الرحیم کی فضلیت ، حدیث ، وظیفہ اور اس وظیفہ کے فوائد آپ کو بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ سورہ یاسین قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ میں سے ایک ہے جبکہ سلام قولامن رب الرحیم سورہ یاسین کی عظیم آیات میں سے ایک ہے ۔مطلب یہ کہ سلام قولامن رب الرحیم کو قرآن کی عظیم ترین آیات میں ایک ایت ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ جو فرد سلام قولامن رب الرحیم کا محبت سے ورد کرتا ہے اسے بے شمار روحانی اور ظاہری برکات حاصل ہوتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بے شمار روحانی اور ظاہری برکات ، رزق ، صحت اور اچھی تقدیر جلد حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس حوالے سلام قولامن رب الرحیم کا ورد عظیم ترین مانا جاتا ہے۔ اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں کیونکہ اس پوسٹ میں آپ کو سلام قولامن رب الرحیم کے وظیفہ کے اور اس کی برکات کے حوالے سے اہم تفصیل حاصل ہوگی ۔
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Arabic
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Meaning in Urdu
سلام ہو۔ اس رب کی طرف سے کہا جائے گا جو بے حد مہربان ہے۔
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Hadees
سلام قولامن رب الرحیم کے بارے میں بہت سی احادیث موجود ہیں۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص ہر نماز کے بعد سلام قولامن رب الرحیم کو 313 مرتبہ پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے تمام معاملات میں اس کی مدد کرے گا اور اس کو ہر قسم کے خوف اور پریشانی سے بچائے گا۔ (جامع الترمذی)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص سلام قولامن رب الرحیم کو 1000 مرتبہ پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دے گا۔ (سنن ابن ماجہ)
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص سلام قولامن رب الرحیم کو 10000 مرتبہ پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے قیامت کے دن ایک تاج بنا دے گا جو نور سے جگمگاتا ہوگا۔ (المعجم الکبیر للطبرانی)
ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ سلام قولامن رب الرحیم کا ورد کرنے سے بہت سے روحانی اور ظاہری فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ یہ آیت خوف، غم اور پریشانی کو دور کرتی ہے، قلب کو سکون بخشتی ہے، اور اللہ تعالیٰ کی رحمت کو حاصل کرنے میں مدد کرتی ہے۔
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Wazifa
سلام قولامن رب الرحیم ہر مسلمان کے ہر مقصد کی تکمیل ہے اور اس کی برکت سے فرد کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جاتی ہے جس کی وجہ فرد کو عظیم خیروبرکت ، خوشحالی ، بے حساب رزق اور اچھی تقدیر حاصل ہو جاتی ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد کا وقت افضل ہے ۔ لیکن سخت پریشانی کی بنا پر اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل پڑھنے کے بعد آپ ایک بار سورہ ہاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت 58 یعنی سلام قولامن رب الرحیم پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 1000 مرتبہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے لئے سلام قولامن رب الرحیم کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ ہر قسم کا فائدہ حاصل ہونا شروع ہو جاے گا۔ سلام قولامن رب الرحیم کے فضائل نیچے درج کر دئے گئے ہیں ۔
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Benefits
سلام قولامن رب الرحیم کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو اس ایت مبارکہ کی درج ذیل برکات حاصل ہو سکتی ہیں ۔
سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے فرد کو بے حساب رزق ، پیسہ ، مال ، دولت ، گھر ، خیربرکت اور گھریلو سکون حاصل ہو جاتا ہے ۔
اگر کوئی جاب سے محروم ہے تو اسے جاب مل جاتی ہے ۔
بند کاروبار چل پڑتا ہے اور کاروبار ترقی کرتا ہے اور فرد کو اس کی سوچ سے بھی ذیادہ منافع حاصل ہونے لگ جاتا ہے ۔
سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے بیٹیوں کو ان کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہوجاتا ہے اور شادی کی ہر پریشانی بھی اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جاتی ہے ۔
سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے میان بیوی میں محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ شوہر اپنی بیوی کی بات ماننے لگتا ہے اور اس کے حقوق بھی پورے کرنے لگ جاتا ہے ۔
سلام قولامن رب الرحیم ورد کرنے کی وجہ سے شوہر نظربد ، کالا جادو ، دشمن ، حادثات اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہتا ہے اور اللہ کی ذات اسے زندگی کے ہر میدان میں عزت اور کامیابی بھی عطا فرماتے ہیں ۔
سلام قولامن رب الرحیم دل کی گھبراہٹ ، خوف ، بے چینی ، بلڈپریشر اور دل کے تمام امراض کا بہترین روحانی علاج ہے ۔
سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے فرد کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملتی ہے اور فرد کے دشمن خود بخود دور ہونے لگ جاتے ہیں ۔
سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے آپ کو موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی رہے گی اور ہمیشہ پوری ہوتی رہے گی ۔