Rabbi Inni Maghloobun Fantasir qurani dua hai jo k Surah Qamar ki ayat no.10 hai. Yeh qurani dua har Musalman ki har pareshani ka ghaibi roohani ilaj hai. Aur is dua mein taqdeer badal dene ki quwwat maujood hai. Is post mein hum Rabbi Inni Maghloobun Fantasir Ka Wazifa aur Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ka wazifah ki roohani barkat aapko batayenge. Jab kisi Musalman ko zindagi ke har maidan mein nakami aur shikast ka samna ho, dushman pareshan karte hon aur rozi ke hawale se tangi ho to aisi surat mein Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ka wazifa karne se aap ki zindagi mein khairo barkat hogi jis ki wajah se aap ki zindagi ki mushkilat Allah ki ghaibi madad se door hone ke liye jald asbaab bannay shuru ho jayenge.Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ki roohani barkat bohat jaldi zaahir ho jati hain. Lihaza is dua mubarakah wazifa aur is ki roohani barkat janney ke liye is article ko aakhir tak parhein.

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir Urdu

ربہ انی مغلوب فانتصر قرآنی دعا ہے جو کہ سورہ قمر کی ایت 10 ہے ۔ یہ قرآنی دعا ہر مسلمان کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے ۔ اور اس دعا میں تقدیر بدل دینے کی طاقت موجود ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم ربہ انی مغلوب فانتصر کا  وظیفہ اور ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ کی روحانی برکات آپ کو بتائیں گے ۔ جب کسی مسلمان کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامی اور شکست کا سامنا ہو ۔ دشمن پریشان کرتے ہوں اور رزق کے حوالے سے تنگی ہو تو ایسی صورت میں ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ کرنے سے آپ کی زندگی میں خیروبرکت ہونے گی جس کی وجہ سے آپ کی زندگی کی مشکلات اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونے کے لئے جلد اسباب بننا شروع ہو جائیں گے ۔ ربہ انی مغلوب فانتصر کی روحانی برکات بہت جلدی ظاہر ہو جاتی ہیں ۔ لہذا اس دعا مبارکہ وظیفہ اور اس کی روحانی برکات جاننے کے لئے اس آرٹیکل کو آخر تک پڑھیں ۔

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir in Arabic

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir in Arabic

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir Tarjuma

اے میرے رب میں مغلوب ہوں پس میری مدد فرما

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir Which Surah

یہ دعا مبارکہ سورہ قمر کی ایت 10 ہے اور سورہ قمر 27 پارہ میں ہے ۔

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir Wazifa

ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ بے حد قدیم اور مجرب ہے جس کی برکت سے آپ اپنی زندگی میں خیروبرکت خوشحالی اور کامیابی لا سکتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نئے چاند کی پہلی جمعرات فجر یا عشاء کا وقت افضل ہے ۔ لیکن یہ ضروری بھی نہیں ۔ مطلب اگر اس وظیفہ کو کسی اور دن شروع کردیا جاے تو بھی آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات حاصل ہوں گی ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1100 مرتبہ دعا مبارکہ ربہ انی مغلوب فانتصر محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن کے بعد آپ کم ازکم 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ ربہ انی مغلوب فانتصر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ پر اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات ظاہر ہونے لگیں گی۔ جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں خیروبرکت اور خوشحالی آنے لگے گی اور آپ کی ناکام زندگی میں کامیابی بھی آنے لگےگی یعنی آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ کرنا افضل ہے اوراگر کوئی اس دعا مبارکہ کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ ربہ انی مغلوب فانتصر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ افضل یہ بھی ہے کہ آپ اس دعا مبارکہ کو چاندی کی تختی پر نمازی کاریگر سےتحریر کروا کے اپنے پاس رکھیں ۔تاکہ آپ کو اس نقش کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ بیان کئے گئے وظیفہ یا نقش کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ کرنے کے بعد یا اس کا نقش اپنے پاس رکھنے کے بعد آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہو سکتی ہیں ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir Benefits

ربہ انی مغلوب فانتصر ناکامی اور شکست کا علاج ہے ۔ لہذا اگر آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامی مل رہی ہے اور آپ ہمت ہار رہے ہیں تو ایسی صورت میں ربہ انی مغلوب فانتصر کی زریعے آپ اللہ کی غیبی مدد حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے جو کہ ہزاروں افراد کا مشاہدہ ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی چند برکات درج ذیل ہیں ۔ بیان کئے گئے وظیفہ یا نقش کی برکت سے آپ
زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابی حاصل ہونےلگے گی۔
آپ کو دشمنوں پر فتح حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہونے لگیں گے ۔
رزق کی فروانی ہو گی ۔
گھر میں خوشحالی خیروبرکت اور امن پیدا ہو جاے گا ۔
کاروبار ترقی کرنے لگے گا ۔
نقصانات پورے ہونے لگ جائیں گے ۔
آپ کو بندش ، کالا جادو ، جنات ،اور نظربد بد سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔
آپ کی جان ، اولاد ، مال اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
بیٹوں کو ان کی پسند کا رشتہ حاصل ہوجاے گا ۔
شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔
میان بیوی میں محبت پیدا ہو جاے گی ۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہونے لگے گی ۔
موجودہ مشکلات اور پریشانیوں سے آپ کو نجات مل جاے گی اور آئندہ زندگی میں مشکلات کا سامنا آپ کو نہیں ہوگا ۔
ربہ انی مغلوب فانتصر کا جو وظیفہ بتایا گیا ہے وہ آپ کے ہر مقصد کے لئے ہے لیکن اس دعا مبارکہ کو اپنے مخصوص مقاصد کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے ۔ لہذا مخصوص مقاصد کے لئے ربہ انی مغلوب فانتصر کو پڑھنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir for Marriage

شادی ، رشتہ اور اس حوالے سے آپ کی جو بھی پریشانی ہے تو اس پریشانی کو ربہ انی مغلوب فانتصر کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ خاص کر اگر کوئی والدین اپنی بیٹی کی شادی کے حوالے سے پریشان ہیں تو اس پریشانی کو حل کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد ربہ انی مغلوب فانتصر 300 مرتبہ ورد کریں ۔ وظیفہ کے اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ضرور ورد کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی شادی ، رشتہ اور بیٹی کی شادی کے حوالے سے پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir 100 Times

اگر کوئی فرد ربہ انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ روزانہ 100 بار ربہ انی مغلوب فانتصر محبت سے ورد کرکے پہلے بیان کی گئی روحانی برکات کو حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا یہ دعا بیوی اپنے شوہر کی نیت سے ضرور پڑھے تاکہ شوہر کو رزق ، کامیابی اور عزت حاصل ہو ۔ یہ دعا مبارکہ روزانہ 100 مرتبہ ورد کرنے سے بیوی کو اس کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاتی ہے اور بیوی کو اس کی حاجات بھی غیب سے حاصل ہونے لگتی ہیں ۔ اس کے علاوہ امتحان ، انٹر ویو ، نوکری ، کاروبار اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ربہ انی مغلوب فانتصر کو روزانہ 100 مرتبہ ورد کرنا افضل ہے ۔

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ki Fazilat

جو افراد تقدیر ، حالات ، تنگدستی م بیماری اور دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کو زندگی کے ہر میدان میں شکست کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے تو ایسی صورت میں ربہ انی مغلوب فانتصر میں آپ کی ہر پریشانی کا حل موجود ہے ۔ ربہ انی مغلوب فانتصر کے فضائل ہم نے آپ کو پہلے بتا دیئے ہیں ۔ یاد رہے کہ وظیفہ کا روحانی فیض حاصل کرنا یا روحانی فیض کو قائم رکھنا دو الگ باتیں ہیں ۔ لہذا آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کرکے وظیفہ کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو اور آپ کو تمام زندگی روحانی فیض حاصل ہوتا رہے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support