Nade Ali Ka Wird k iss post mein aap ko “Qad Shaghafaha Hubban” ka wazifa aur iss wazifa ki Rohani barkat k baray mein detail hasil ho ghe.“Qad Shaghafaha Hubban” Surah Yusuf ki Ayat 30 ka hissa hai. “Qad Shaghafaha Hubban” alfaaz Zulaikha ki Hazrat Yusuf (AS) se mohabbat ko zahir karte hain. Hazrat Yusuf (AS) ko Allah ne be panaah hasan ata farmaya tha, isliye har khatoon Hazrat Yusuf (AS) par fida ho kar apna hosh kho deti thi aur isi tarah Zulaikha ne bhi Hazrat Yusuf (AS) ko dekh kar apna hosh kho diya, aur yahi baat bayan ki gayi ayat mubarakah mein batayi gayi hai. Isliye qadeem zamana se Quran ke in alfaaz ko kisi ki shadeed mohabbat hasil karne ke liye parha jata hai, yaani kuch buzurgon ke mutabiq kisi bhi shakhs ki mohabbat hasil karne ke liye “Qad Shaghafaha Hubban” ko khaas ahmiyat aur fazilat hasil hoti hai. Isliye shohar, sasural, waliden, society, boss ya kisi dost ki mohabbat hasil karne ke liye “Qad Shaghafaha Hubban” ka wazifa aur is wazifa ki fazilat aapko is post mein hasil hogi.lehaza iss post ko end tak read krain .

Qad Shaghafaha Hubban Fazilat Urdu

قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی ایت 30 کا حصہ ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو قد شغفھا حبا کا وظیفہ کی فضیلت بتائیں گے ۔ بیان کئے گئے الفاظ ذلیخا کی حضرت یوسف علیہ سلام سے محبت کو ظاہر کرتے ہیں ۔ حضرت یوسف علیہ سلام کو اللہ نے بے پناہ حسن عطا فریایا تھا ، لہذا ہر خاتون حضرت یوسف علیہ سلام پر فدا ہو کر اپنا ہوش کھو دیتی تھی اور اسی طرح زلیخا نے بھی حضرت یوسف علیہ سلام کو دیکھ کر اپنا ہوش کھو دیا اور یہی بات بیان کی گئی ایت مبارکہ میں بتائی گئی ہے ۔ لہذا قدیم زمانہ سے قران کے ان الفاظ کو کسی کی شدید محبت حاصل کرنے کے لئے پڑھا جاتا ہے ۔ یعنی کچھ بزرگوں کے مطابق کسی بھی شخص کی محبت حاصل کرنے کرنے کے لئے قد شغفھا حبا کو خاص اہمیت اور فضیلت حاصل ہے ۔لہذا شوہر ، سسرال ، والدین ، سوسائٹی ، باس یا کسی دوست کی محبت حاصل کرنے کے لئے قد شغفھا حبا کا وظیفہ اور اس وظیفہ کی فضیلت آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔

Dua Qad Shaghafaha Hubban

Qad Shaghafaha Hhubban ayat

14قد شغفھا حبا کا روحانی فیض حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد شریف اور 14 مرتبہ قد شغفھا حبا پڑھ لیا کریں اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے قد شغفھا حبا کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے ہر خاص و عام شخص آپ کو محبت اور عزت دینے پر مجبور ہو جاے گا ۔ یاد رہے کہ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہمیشہ جاری رکھنا ہے اور اگر اس میں مجبوری کی بنا پر ناغہ ہو جائے تو اس سے آپ کا وظیفہ کے  روحانی اثرات کم نہیں ہوں گے۔ یہ چھوٹا سا  وظیفہ آپ کو جو فائدے عطا کرے گا اس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Qad Shaghafaha Hubban Ki Fazilat

قد شغفھا حبا کی بے شمار روحانی برکات آپ کو حاصل ہوں گی لیکن اس کے لئے آپ کو قد شغفھا حبا کا ورد کرنا ہوگا۔ قد شغفھا حبا کا ورد کرنے کے بے شمار طریقے موجود ہیں جن میں سے ایک ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔ قد شغفھا حبا کا ورد کرنے کا آپ جو بھی طریقہ اختیار کریں گے آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا ۔ لہذا قد شغفھا حبا ورد کرنے سے آپ کو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوں گے یعنی
قد شغفھا حبا کی برکت سے ہر شخص آپ کی عزت کرے گا ۔
آپ جس سے بات کریں گے وہ شخص آپ سے محبت کرنے لگے گا ۔
آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہوجاے گی ۔
سسرال میں عزت اور محبت حاصل ہوگی۔
آپ کو حاسد اور دشمن سے نجات مل جاے گی ۔
آپ کے گھر میں خیروبرکت ، امن وسکون اور محبت پیدا ہوگی ۔
آپ کو بے حساب رزق اور پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
آپ کو کاروبار میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔
آفس میں موجود تمام افراد اور باس آپ کی عزت کرنے لگیں گے ۔
آپ جس فرد کے سامنے جائیں گے اس شخص کا غصہ اور نفرت اسی وقت ختم ہو جائیں گے ۔
آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جاے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ جلد حاصل ہو جاے گا۔
محبت کی شادی میں آپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔
آپ کو موجودہ پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی اور اس کے علاوہ آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت بھی جلد حاصل ہو جاے گی ۔ 

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support