Nade Ali ka wird ka iss post me aap ko Period aane ki dua Hasil ho ghe . ye Dua Nade Ali aur iss khas Dua ki barkat se aap ko Sirf Chand dino mein har kisman ki Period se shifa hasil ho jae ghe . Period na ana khawateen ki bimari hai aur bimari koe bhe ho iss ka rohani ilaj dua nade ali sharif mein hai . Nade ali dua ki barkat se ruki hue mahwari , ruk ruk kar ane waly periods aur bohut ziada pain k sath anay waly periods ka ilaj asani se kya ja sakta hai. har 5 khawtaeen mein se 1 ko periods ka masla hota hai . Ye problem ziada tar young girls mein hoti hai . Aam tor par jin khawateen ko periods time par nahi hoty inhain pregnancy k hawalay se beshumar pareshanio ka samna karna parta hai . Iss k ilawa bhe mahwari time par na ane ki waja se khawateen nafsiyati aur jismani hawalay se bohat se problam me mabtla ho jati hain . Iss liye mahwari ka waqat par ana zarori hai . Iss k ilawa kch larkiou ko monthly periods nahi hote balky kch month k bad hotay hain . Ye masla bohut aam ho gaya hai jisay pcos disorder bhe kaha jata hai. Lahaza inn dono sorton mein dua nade ali ka bataia gya amal aap ki shifa hai . agr aap Period ki waja se pareshan hain to iss post mein aap k liye Shifa mojood hai, lehaza iss post ko end tak read krain .

Period Aane Ki Dua In Urdu

پیریڈز کانہ آنا ایساء مسئلہ ہے  جس  کا شکار ہر 5  میں سے ایک عورت ہے ۔ ہر عورت پیریڈز کے نہ آنے کی وجہ سے بہت پریشان ہے ۔بعض عورتیں پیریڈز کے  آنے  کے لیے  بہت سی میڈیسن بھی استعمال کرتی ہیں لیکن ان کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ پیریڈز کے مسائل میں  پیریڈز کا بہت زیادہ آنا ، بہت کم آنا ، رک رک کر آنا یا بالکل  نہ  آنا  شامل  ہے ۔ یہ ایک ایساء مسئلہ  ہے  جس  کا وقت  پر علاج  کروانا بہت ضروری ہے ۔
اگر  ماہواری  کی پرابلم کو حل نہ کیا جائے تو یہ آگے جا کر بہت سے پیچیدہ مسائل کی وجہ بنتی ہے جن کا حل ہونا بھی مشکل ہو جاتا ہے ۔
بعض خواتین  جن  کو ماہواری ٹائم پر نہیں آتی ان کا پریگننٹ ہونا بھی مشکل ہوتا ہے یعنی جب تک ان کی ماہواری  ٹھیک  نہیں ہوتی تب تک ان کو حمل نہیں ہو سکتا ۔
اس  کے  علاوہ  ماہواری  کی خرابی کی وجہ سے ہارمونز ڈسٹرب  ہو  جاتے  ہیں  جس  کی  وجہ  سے   ان  کے اندر مختلف  جسمانی  تبدیلیاں  رونما ہونا شروع ہو جاتی ہیں  جو کہ عورت کو جسمانی  اور نفسیاتی حوالے سے پیچیدہ بیماریوں میں مبتلاء کر دیتی ہے وہ بہنیں جو بیان کیے گئے مسئلے کا شکار ہیں اور  چاہتی ہیں کہ ان کی ماہواری  سے متعلق تمام مسائل حل ہو جائیں  ، ان کو  ماہواری  ٹائم  پر آئے ، درد کے ساتھ نہ آئے اور انھیں پیریڈز سے متعلق کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو  ان  کے  لیے ناد علی دعا کا وظیفہ بہت مجرب اور آسان ہے ۔

jaldi Period Aane Ki Dua 

nady-ali

جلدی ماہواری لانے کے لئے بہترین دعا نادعلی ہے ، لہذا آپ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کو عشاء کی نماز کے بعد آدھا کلو صاف انجیر حاصل کرکے اس پر ایک مرتبہ سورہ نساء اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر دم کریں ۔ اب آپ نے ماہواری شروع ہونے سے ایک ہفتہ پہلے صبح ، دوپہر اور شام کو 2 عدد انجیر گرم دودھ کے ساتھ کھانی ہے اور یہ عمل آپ نے ماہواری جاری ہونے تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے خواتین کو ماہواری کھل کر آئے گی اور چند ماہ یہ عمل کرنے سے خواتین کو ماہواری کی پرابلم سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔ یاد رہے کہ انجیر کا تذکرہ قرآن میں ہے اور یہ روحانی علاج کے لئے قدیم زمانہ سے استعمال کی جاتی رہئ ہے اور آج بھی خواتین کا روحانی علاج کرنے کے لئے انجیر کو اہمیت دی جاتی ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ بعض خواتین کی بچہ دانی کا منہ بند ہوتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ماہواری آنے میں پرابلم ہوتی ہے ، ایسی خواتین کا علاج کے دوران منہ کے اندر سوجن ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے انہیں کھانے پینے کے حوالے سے کافی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے ۔ مطلب یہ کہ ایسی خواتین کوئی بھی علاج کریں ان کو پرابلم کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا ایسے مریضوں کو سب سے اچھے معالج سے رابطہ کرکے اپنا معائنہ کروانا چاہئے تاکہ پرابلم ذیادہ ہونے سے پہلے آپ اسے کنڑول کر سکیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support