اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا پر اسرار روحانی عمل بتا رہے ہیں جو کہ آپ کی ناکام زندگی میں کامیابی ، خیروبرکت اور ایسی خوشحالی لائے گا کہ آپ اور آپ کی اولاد اس سے ہمیشہ حیران رہیں گے ۔ خیروبرکت کا یہ سب سے اہم روحانی راز جاننے سے پہلے آپ کو نحوست کی حقیقت اور اس کے اسباب کا علم ہونا چاہئے ۔ اگر آپ زندگی میں ںحوست لانے والے عوامل کی حقیقت کو سمجھ گئے تو یقین جانیں کہ آپ زندگی بھر اور قیامت کے بعد بھی مسکراتے رہیں گے ۔ لہذا نحوست کی حققیت سمجھنے کے بعد آپ نادعلی کا ہمارا بتایا گیا عمل کرلیں اور اس کے بعد خیروبرکت کا مشاہدہ آپ خود کر لیں ۔ یاد رہے کہ ہم نے 25 سال میں یہ سیکھا کہ جو شخص اپنی زندگی میں نحوست سے نجات حاصل کرکے خیروبرکت کو حاصل کر لیتا ہے تو اس کی حیثیث سے بھی ذیادہ وہ سب مل جاتا ہے جو وہ چاہتا ہے جبکہ ان کے بغیر انسان کی زندگی ہمیشہ گردش ، پریشانی ، ناکامی اور بدنامی میں گزرتی ہے۔ہمارا یہ پوسٹ آپ کی زندگی کو ایک نیا رخ دے سکتا ہے، لہذا اگر آپ کی پریشانی ختم نہیں ہو رہی تو اس پوسٹ میں آپ کی پریشانی کو ختم کرنے کا راز موجود ہے اس لئے اس پوسٹ کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں ۔
Nahoosat k 15 Asbab
نحوست کے اسباب جاننے سے پہلے یہ بات جان لیں کہ ہم صرف غیر شرعی اور باموکل وظائف سے آپ کو دور رکھنا چاہتے ہیں جبکہ ہماری سائٹ میں آپ کو کوئی بھی باموکل اور غیر شرعی وظیفہ حاصل نہیں ہوگا۔ ہماری اس سائٹ میں آپ کو وظائف اور وظائف کی حقیقت اور ان کی برکات پر ہمارا25 سال کا تجربہ اور مشاہدہ کا نچوڑ حاصل ہوگا جس کا اندازہ آپ کو ہماری ہر تحریر کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد ہوگا ۔
یاد رہے کہ بعض لوگ پریشانیوں میں مبتلاء ہو جاتے ہیں اور بے حد کوشش اور محنت کرنے کے باوجود انہیں اپنی پریشانی سے نجات نہیں ملتی ۔ کوشش کے باوجود پریشانی سے نجات نہ ملنا زندگی میں نحوست آنے کی ایک اہم علامت ہے ۔ جبکہ انسان کے 15 اعمال ایسے ہیں جو کہ زندگی میں نحوست لاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ زندگی میں نحوست لانے والے بعض عوامل ایسے ہیں جن پر انسان کی سوچ کبھی نہیں جاتی اور انسان ایسے اعمال کو مسلسل سرانجام دے رہا ہوتا ہے ۔لہذا زندگی میں نحوست لانے ولے عوامل اور ان کی حقیقت ہم نے نیچے درج کردی ہے ۔
Nahoosat k 15 Asbab
نماز قضاء کرنا
غیر شرعی وظائف کرنا
عاملوں سے مدد مانگنا
غیر مستحق کو خیرات دینا
نظربد اور کالا جادو کی نحوست
بے نمازی سے میل جول رکھنا۔
خیرات کے پیسے کھانا ۔
درود شریف نہ پڑھنا
غیر سنت طریقے سے ناخن کاٹ کر گھر میں پھینک دینا۔
آذان کے وقت ٹی وی دیکھنا یا گھر میں جاڑوں دینا ۔
شوہر اور والدین کی گستاخی کرنا ۔
بیوی پر تشدد کرنا ۔
حسد زندگی میں نحوست لاتی ہے ۔
نطربد اور کالا جادوکے اثرات زندگی میں نحوست لانے کی وجہ بنتے ہیں ،
کتے ، بلی ، چڑیا ، کوئے یا کسی معصوم جانور پر پتھر مارنا ۔
غیر شرعی طریقے سے مباشرت کرنا۔
بیان کئے گئے 15 اسباب میں سے پہلے 4 اسباب ایسے ہیں جن کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔باقی 11 اسباب کی حقیقت کو ہر مسلمان جانتا ہوگا لہذا ہم صرف وہ اسباب بیان کرنے کی کوشش کریں گے جو کہ آپ کے لئے نئے ہیں ۔
Qaza Namaz ki Nahoosat
یاد رہے کہ مسلمان کے لئے نماز ادا کرنا بے حد ضروری ہے اور اگر کوئی جان بوجھ کر نماز قضاء کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اس شخص کا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جاتاہے اور یہ بات حدیث میں موجود ہے ۔
عام طور پر لوگوں کو نماز ادا کرنے کا علم نہیں ہوتا لیکن انہیں بڑے سے بڑئے وظیفے موکلات ، علم لدونی اور جنات سے کام لینے کے سبھی طریقوں کا پتہ ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ وظائف شرعی طور پر صحیح ہیں ان کے کرنے یا نہ کرنے سے آپ گہنگار نہیں جبکہ نماز قضاء کرنے سے فرد شدید گہنگار ہو جاتا ہے اور قدیم بزرگوں نے صحیح وظائف کے حوالے سے بتایا ہے کہ اگر کسی شخص کی نماز دانستہ یا غیر دانستہ قضاء ہو جاتی ہے تو وہ صحیح وظیفہ کا روحانی فیض کبھی حاصل نہیں کر پاتا۔
ایک حدیث کے مطابق ایک شخص سرکار کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور رزق کی تنگی سے نجات کے لئے فریاد کی تو اس پر سرکار نے فرمایا کہ اپنےگھر کی دیواروں کو اونچا کرو ۔ لہذا یہ شخص چلا گیا اور اس نے اپنے گھر کی دیواروں کو اونچا کر لیا۔ اور کچھ دنوں کے بعد وہ سرکار کی بارگاہ میں دوبارہ حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اب میرے حالات کافی بہتر ہیں ۔ اس شخص نے سوال کیا کہ سرکار دیواری اونچی کرنے کا رزق سے کیا تعلق ہے۔ تو اس پر آپ سرکار نے فرمایا کہ تمہارے گھر کے سامنے سے ایک بے نماز شخص گزرتا تھا اور اس کی نظر تمہارے گھر کے اند جاتی تھی ، اسی بے نماز ی کی نحوست کی وجہ سے تم پر رزق کی تنگی آئی ۔ اب اس بے نمازی کی نظر تمہارے گھر کے اندر نہیں جاتی مطلب تم بے نماز کی نحوست سے محفوظ ہوگئے جس کی وجہ سے تمہارے رزق میں دوبارہ خیروبرکت ہونے لگی ۔
یاد رہے کہ نماز قضاء کرنے کی وجہ سے زندگی میں ایسی نحوست داخل ہوتی ہے جس کی وجہ سے فرد کو زندگی میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی جبکہ نماز دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی ہے ۔
لہذا اگر کوئی شخص نماز قضاء کرتا ہے تو اسے ہزار وظائف کرنے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا اور نہ ہی اس کی زندگی سے نحوست ختم ہوگی ۔
اس کے علاوہ یاد رہے کہ نماز روحانیت کا دروازہ ہے اور اس کے بغیر آپ کبھی بھی روحانی مدد حاصل نہیں کر پائیں گے اور نہ ہی آپ کو کسی وظیفہ میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
Ba Mokal Wazifa Karna
جب کسی فرد کو اس کی حاجت حاصل نہیں ہوتی تو ایسی صورت میں اس کے ذہن میں روحانی مدد حاصل کرنے کے خیالات پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ فرد کتابوں اور انٹرنیٹ سے وظائف تلاش کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ فرد اپنی حاجت کو جلد از جلد حاصل کرنا چاہتا ہے اور اسی وجہ سے وہ ایسا وظیفہ کی تلاش میں ہوتا ہے جس سے اسے اس کی حاجت جلد از جلد حاصل ہو جائے ۔لہذا وہ اپنے لئے باموکل وظیفہ کا انتخاب کرتا ہے ۔ بعض لوگوں کے ذہن میں یہ یقین ہوتا ہے کہ موکلات اور جنات انسانی حاجات کو فوری پورا کر سکتے ہیں۔
لہذا اپنی حاجت کو حاصل کرنے کے جنون میں وہ بغیر تجربہ کے وہ روحانیت کے ایسے دروازوں پر دستک دینا شروع کر دیتا ہے جو کہ انسانوں کے لئے بند کئے گئے ہیں اور قدیم اولیاء یہ نہیں چاہتے تھے کہ انسانوں کو روحانیت کے ایسے سیکرٹ حاصل ہوں جو کہ ان کی تباہی کا سبب بن سکتے ہیں ۔
لہذا باموکل وظیفہ کی شرائط کی حقیقت سے بے خبر لوگ بعض اوقات وظیفہ کو پورا نہیں کر پاتے اور سمجھتے ہیں کہ اس وظیفہ کو کوئی اثر نہیں ہے ۔لیکن کچھ عرصہ کے بعد جب ایسے افراد کی زندگی میں پریشانیوں کے طوفان آنے لگتے ہیں اور وہ ان پریشانیوں سے کبھی آذاد نہیں ہو پاتا۔ پریشانی کی بات یہ ہے کہ اس فرد کو کبھی بھی علم نہیں ہو پاتا کہ اس کی پریشانیوں کی وجہ وہ باموکل وظیفہ تھا جسے اس نے بغیر تجربہ اور رہنمائی کے شروع کر دیا تھا ۔
یا د رہے کہ باموکل وظیفہ میں قرآن کی آیات کے ساتھ موکلات کا نام پڑھا جاتا ہے جبکہ قرآن کی آیات میں اضافہ کرکے پڑھنا گناہ ہے ۔ اسکے علاوہ باموکل وظیفہ کا مقصد موکلات سےمدد مانگنا ہے اور جو مسلمان یہ سمجھتا ہے کہ
موکلات اللہ سے بہتر مدد کر سکتے ہیں تو ایسا یقین فرد کی زندگی میں بھیانک نحوست لاتا ہے ۔
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کبھی ایسا وظیفہ نہ کریں جس میں قرآن کی آیات میں اضافہ کرکے پڑھا جاتا ہو۔ جبکہ موکلات کے نام کے ساتھ قرآن کی آیات کا پڑھنا قرآن کی آیات میں اضافہ کرنے مترادف ہے جو کہ گناہ ہے جبکہ کسی بھی صحیح وظیفہ میں گناہ کرنے یا نماز قضا کرنے کی گنجائش نہیں ہوتی ۔اور اگر کوئی شخص بغیر تجربہ کے باموکل وظیفہ کو کرتا ہے یا ایسا وظیفہ شروع کرکے چھوڑ دیتا ہے تو اس کی وجہ سے بعض اوقات اس کی زندگی میں ںحوست داخل ہو جاتی ہے جبکہ ایسی نحوست فرد کو بے بس کرنے کے بعد بھی نہیں جاتی ۔
Amlon Se Madad Mangna
زندگی میں نحوست لانے کی تیسری اہم وجہ عاملوں سے مدد مانگنا ہے ۔لہذا جب کوئی شخص وظیفہ میں ناکام ہو جاتا ہے تو وہ اپنی حاجت کو حاصل کرنے کے لئے بعض اوقات عاملوں کا رخ ضرور کرتا ہے ۔
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عامل پریشانی کا حل کر سکتا ہے۔ جبکہ 99 فیصد یہ بات غلط ہے اور اس غلط بات کو ہر فرد تسلیم کرتا ہے لیکن اس کے باوجود لوگ وظیفہ میں ناکامی کے بعد عاملوں کی طرف ہی جاتے ہیں ۔ اب ہر عامل آپ کو نئی کہانی سنا کر آپ کی پریشانی میں اضافہ کرتا ہے اور اس کے بعد وہ یہ کہتا ہے کہ آپ کی پریشانی کا حل وہ کر سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ آپ کسی بھی عامل کے گھر کا جائزہ ضرور لیں آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ عامل آپ سے بھی ذیادہ پریشانی کا شکار ہے ۔ یعنی اگر آپ شادی کے لئے عامل کے پاس جاتے ہیں تو تحقیق کرنے سے آپ کو معلوم ہوگا کہ وہ خود شادی کی بندش کا شکار ہے ۔ اور اگر کوئی شخص عامل سے پوچھے کہ جنات آپ کی شادی کیوں نہیں ہوئی تو ان کے پاس صرف ایک جواب ہوتا ہے ۔ ہمیں شادی کرنے کی اجازت نہیں ۔
خود سوچیں جو شخص اپنی پریشانی کا حل نہیں کر سکتا وہ آپ کی پریشانی کا حل کیسے کرئے گا ۔
یعنی عاملوں کے پاس جا کر آپ اپنا وقت اور پیسہ برباد کرتے ہیں ، اس کے علاوہ ہم نے بے شمار خواتین کو عاملوں سے بلیک میل بھی ہوتے دیکھا ہے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کے منتر جنتر ہزاروں کتابوں میں موجود ہیں اور جب کوئی شخص آپ کے لیے دیکھاوے کے طور پر کالا جادو پڑھتا ہے تو عامل کو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ وہ مریض کو دھوکا دے رہا ہے ۔ لیکن عامل کو یہ بات معلوم نہیں ہوتی کہ جانے یا انجانے میں کالا جادو کے الفاظ زبان سے ادا کرنے کی وجہ سے اس کا اثر زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور ظاہر ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے عامل بھی متاثر ہوتا ہے اور مریض بھی ۔
بکرے کی شانے کی ہڈی کا استعمال ، بکرے کے بغیر کٹ لگے دل کا استعمال، مٹی کے پتلے پر جنازہ پڑھنا، ہدہد کے خون سے تعویز لکھنا سب کے سب بظاہر فراڈ ہیں لیکن بیان کی گئی چیزوں کا استعمال زندگی میں کبھی نہ ختم ہونے والی نحوست لاتے ہیں جس کی وجہ سے بعض افراد خود کشی کی سوچ بھی سوچنا شروع کر دیتے ہیں ،
یاد رہے کہ آپ کا مقصد جائز ہے یا نہیں آپ کا مقصد عامل کبھی پورا نہیں کر سکتا ۔ عامل آپ کو اس وقت تک دھوکا دیتا رہے گا جب تک آپ اسے پیسے دیتے رہیں گے اور جب آپ کے پاس پیسے ختم ہو جائیں گے تو عامل آپ کا نمبر بلاک کردے گا۔ مطلب عاملوں کو لاکھوں روپیہ دینے کے باوجود آپ کا مقصد پورا نہیں ہوگا بلکہ اس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں ہمیشہ رہنے والی نحوست پیدا ہوجائے گا۔
Ghair Mustahab ko khairat Dena
روحانیت میں نماز کے بعد سب سے ذیادہ اہمیت والا عمل مستحق کو خیرات دینا ہے ۔ یہ عمل جنتا آسان لگتا ہے اتنا ہے نہیں ۔ کیونکہ غیر مستحق کو خیرات دینے کی نحوست بے حد بھیانک مانا جاتا ہے ۔ عام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بھائی ہم نے خیرات ادا کردی اب ہمیں کیا معلوم وہ مستحق ہے یا نہیں ۔
اصل میں روحانیت یہ کہتی ہے کہ آپ کو معلوم ہویا نہ ہو اگر آپ کی دی گئی خیرات غیر مستحق کو ملتی ہے تو اس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں نحوست آسکتی ہے ۔ اصل میں غیر مستحق کو خیرات دینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کسی مظلوم کا حق کسی اور کو دے دیا ۔
اس کے علاوہ اگر کوئی شخص آپ کی دی گئی خیرات کی سیگریٹ ، شراب یا کوئی حرام چیز خرید کر استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب آپ نے کسی شخص کو حرام خریدنے کے لیئے کسی مستحق کا حق دے دیا ۔
غٰر مستحق کو خیرات دینے کا تیسرا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی شخص کو عبادت سے روکتے ہیں یعنی حدیث کے مطابق رزق حلال کی تلاش اور حصول عبادت ہے اور جب آپ کسی غیر مستحق کو خیرات دیتے ہیں تو وہ رزق کی تلاش اور حصول کی عبادت ہزگز نہیں کرئے گا ۔
سڑکوں پر بھیک مانگنے والی ذیادہ تر عورتیں بھیک کے پییسوں سے شام کو اپنے شوہروں کے لئے شراب خرید کر لے جاتی ہیں اور عورتوں کے شوہر کام نہیں کرتے بلکہ گھروں میں بیٹھ کر جوا کھیلتے ہیں اور ان کی عورتیں ان کےلئے بھیک مانگتی ہیں ۔
غیر مستحق کو بھیک دینے کا مطلب ہم معاشرے میں بھیکاریوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے لئے ان کا ساتھ دیتے ہیں ۔
اسی طرح بعض تنظیموں کو جو زکات اور خیرات دی جاتی ہے وہ مسلک پرستی پر خرچ کی جاتی ہے
غیر مستحق کو خیرات دینے کی وجہ سے ہم انجانے میں اپنے لئے جہنم کی آگ کا بندوبست کرتے ہیں ہم نے غیر مستحق کو خیرات دینے کی وجہ سے بعض لوگوں کے بھیانک انجام دیکھے ہیں جو کہ ہم اپنے اس پوسٹ میں بیان نہیں کر سکتے ۔
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مستحق خیرات ادا کرنا بے حد ضروری ہے لیکن اگر ہم کسی کے کہنے سے کسی ایسے شخص کو زکات یا خیرات کے پیسے دیتے ہیں جو کہ اس کا مستحق نہیں تو اس وجہ سے بعض افراد کی زندگی میں بھیانک قسم کی پریشانیاں آنے لگتی ہیں جو کہ سچ ہے ۔
Nazre Bad Aur Kala Jadu ki Nahoosat
نظربد اور کالا جادو غیر عقلی ہیں لیکن ان کا تزکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہونے کی وجہ سے ان سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ اصل میں وظائف کرنے کا مقصد روحانی حفاظت حاصل کرنا ہوتا ہے اور روحانی حفاظت کی وجہ سے فرد کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر اور کاروبار دشمن ، نظربد ، کالا جادو اور جنات سے محفوظ رہتے ہیں اور اگر کوئی شخص نظربد ، کالا جادو اور حسد کے اثرات سے محفوظ ہو جاتا ہے تو اس کی زندگی میں قدرتی طور پر خیروبرکت ، آسانیاں اور کامیابیاں آنے لگتی ہیں ۔
لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کے ایمان کی کمزوری نے وظیفہ میں کامیابی کو مشکل بنا دیا جس کی وجہ سے ہر 10 میں سے 9 مسلمان کبھی نہ کبھی حسد م نظربد اور کالا جادو سے مٹاثر ہو کر نحوست کا سامنا کرتے ہیں اور اس نحوست کی وجہ سے فرد زندگی میں ہر قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔نظربد اور کالا جادو سے بچنا انسان کے اپنے اخیتار میں نہیں لہذا اس سے نجات اور حفاظت کے لئے مسلمان کو حفاظت کی دعائیں پڑھنا ہی پڑتی ہیں۔
یاد رہے کہ اگر کوئی شخص نظربد اور کالا جادو کا شکار ہوجاتا ہے تو اس شخص کو آسانی سے اس سے نجات نہیں ملتی
مطلب زندگی میں نحوست لانے کا پانچواں خطرناک سبب نطربد ، کالا جادو اور حسد کے اثرات ہیں ۔جن کی موجود گی میں آپ کی پریشانی ذیادہ تو ہو سکتی ہے لیکن کم نہیں ۔
ہم نے آپ کو نحوست کے سب سے اہم 5 اسباب بتائے ہیں جن کی موجودگی میں نہ تو آپ کو وظیفہ میں کامیابی مل سکتی ہے اور نہ ہی آپ کی موجودہ پریشانیاں کوشش کے باوجود ختم ہوگی ۔ اس کے علاوہ نحوست کے گیارہ اسباب کی تفصیل ہم آئندہ بیان کریں گے ۔لہذا اب ہم آپ کو نحوست کو زندگی سے خارج کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں گے۔
Nahoosat Ka Ilaj Khat-e-Nade Ali
اب ہم آپ کو نحوست کا صحیح روحانی علاج بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی کا شکار ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کی اصل وجہ نظربد ، حسد اور نحوست کے اثرات ہوتے ہیں ، لہذا پریشانی سے نجات پانے کے لئے جب کوئی وظیفہ کیا جاتا ہے تو اس وظیفہ کا مقصد زندگی سے حسد ، نحوست اور نطربد کے اثرات دور کرنا ہوتا ہے اور جب کسی فرد کی زندگی سے نظربد ، حسد اور نحوست کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں تو اس کی زندگی میں خود بخود کامیابی ، خوشی اور خوشحالی آنے لگتی ہے ۔لہذا نحوست سے نجات پانے کے لئے آپ سب سے پہلے زندگی میں نحوست لانے والے اسباب سے بچیں اور اس کے بعد وظیفہ کو اس کی شرائط کے مطابق کرنے کی کوشش کریں انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔ نظربد ، حسد اور نحوست سے نجات اور حفاظت کا ایک بے حد قدیم اور سب سے آسان طریقہ خط نادعلی بھی ہے ۔ لہذا اگر آپ حسد ، نحوست اور نطربد سے بچ کر زندگی کی ہر خوشی اور خیروبرکت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو خط نادعلی آپ کے اس مقصد کی تکمیل ہے ۔لہذا اگر آپ کے پاس وظیفہ کرنے کا وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو آپ کو خط نادعلی کی روحانی برکت حاصل کرنی چاہئے ۔ خط نادعلی ہر گھر میں ہونا چاہئے کیونکہ زندگی سے حسد ، نحوست اور نطربد کے اثرات کا خاتمہ اسی سے ممکن ہے ۔ خط نادعلی کی حقیقت اور فضائل کو جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔