اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی شریف کا ایک ایسا وظیفہ بتایا گیا جس کی برکت سے آپ کو بہت جلد آپ کی پسند کے مطابق جاب حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے جاب رزق حاصل کرنے کا ایک وسیلہ ہے اور جو افراد رزق میں رکاوٹ کا شکار ہوتے ہیں انہیں جاب اور کاروبار میں آسانی سے کامیابی نہیں ملتی ، بلکہ ایسے افراد کامیابی حاصل کرنے کے بعد بھی زندگی میں ناکامی سے دوچار رہتے ہیں ۔ رزق میں رکاوٹ کی
حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں ، لہذا اگر کسی فرد کے جسم اور گھر پر نظربد ، حسد اور نحوست کے اثرات نہیں تو وہ جاب یا رزق حاصل میں کبھی ناکام نہیں ہوتا ، لہذا اگر کوئی شخص کوشش کے باوجود جاب حاصل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے تو وہ کہیں نہ کہیں حسد ، نحوست اور نظربد سے ضرور متاثر ہے ۔یاد رہے کہ حسد ، نحوست اور نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے بے شمار دعائیں موجود ہیں اور ان میں سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی اہم ہیں اور ان قرآنی دعاوں کے بعد حسد ، نحوست اور نظربد کا علاج نادعلی سے بھی کیا جاتا رہا تھا اور آج بھی دائمی نظربد کا شکار افراد کو نادعلی ورد کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔
حسد ، نحوست اور نظربد فرد کو زندگی میں ہر قسم کے نقصانات سے دوچار کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے فرد کو سب سے پہلے رزق ، جاب اور کاروباری پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی شخص جاب نہ حاصل ہونے کی وجہ سے پریشان ہے اور کوشش کے باوجود اس کو جاب کے حوالے سے پریشانیوں سے نجات نہیں مل رہی تو مطلب اس کی زندگی میں کوئی نہ کوئی نحوست موجود ہے ۔ نحوست کی وجہ فرد کے اپنے برئے اعمال ہو سکتے ہیں جبکہ جب کوئی فرد آپ سے حسد کرتا ہے تو یہ حسد اس حاسد کے جسم میں موجود نحوست آپ کی طرف منتقل کرتی ہے ، بعض اوقات حسد نظربد کی وجہ بنتی ہے جبکہ دائمی نظربد فرد کی زندگی میں تنگدستی ، غربت ، قرض ، اور معاشی پریشانوں کے طوفان لا سکتی ہے اور ایسی صورت میں نادعلی کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ نادعلی کا وظیفہ کی مکمل تفصیل ہم نے نیچے بیان کردی ہے ۔
Nade Ali Wazifa for Job
اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ حاصل ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسی پریشانی سے نجات کے لئے نادعلی کا وظیفہ افضل ہے ۔ نادعلی کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مربہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ ایت الکرسی ورد کریں اور اس کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔ آخر میں آپ 70 مرتبہ نادعلی پنجتی پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ 7 دن کرنے سے آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی لیکن آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ ایت الکرسی، ایک مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور ایک مرتبہ نادعلی شریف ورد کرنے کی عادت بنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جاب اور رزق کے حوالے سے کبھی بھی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو جاب میں ترقی ، کامیابی اور عزت بھی حاصل ہوگی۔ نادعلی کا وظیفہ فرد کے لئے فرد کے لئے کامیابیوں کے دروازئے کھولتا ہے اور اس وظیفہ کے بعد فرد جس کام میں بھی ہاتھ ڈالے گا اسے کامیابی حاصل ہوگی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ خود بھی کر سکتے ہیں اور آپ کی نیت سے آپ کے والدین میں کوئی یا آپ کی بیوی بھی اس وظیفہ کو کر سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کسی خاتون کو جاب کے حوالے سے پریشانی کا سامنا ہے تو وہ بھی اس وظیفہ کے زریعے اپنی پسند کی جاب جلد حاصل کر سکتی ہے ۔
نادعلی شریف کا بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جاب کے حوالے سے 10 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گی ۔ ان فوائد کی تفصیل ہم نے نیچے درج کردی ہے ۔
Nade Ali Wazifa for Job Benefits
اگر کوئی بھائی یا بہن پہلےبیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کر لیتے ہیں تو اس کی برکت سے
آپ کو آپ کے پسند کے مطابق اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو جاب انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا ۔
آپ کو مستقل جاب جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو مخالفت کرنے والے ہر شخص سے نجات مل جائےگی ۔
آپ کی ترقی میں کوئی شخص رکاوٹ نہیں ڈال سکے گا ۔
آپ پسند کی جگہ پر جلد تبادلہ کروا سکیں گے اور اس کی برکت سے آپ تبادلہ رکوا بھی سکتے ہیں ۔
نادعلی کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو سرکاری جاب بھی حاصل ہو سکتی ہے ۔
یاد رہے کہ ملازمت پیشہ افراد کو تمام زندگی ملازمت کے حوالے سے پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے لیکن جو لوگ نادعلی کا وظیفہ زندگی میں ایک بار کر لیتے ہیں انہیں ملازمت اور رزق کے حوالے سے پریشانیوں کا سامنا نہیں ہوتا ، اس لئے کوشش کریں کہ زندگی میں ایک بار نادعلی کا وظیفہ ضرور کریں تاکہ آپ کو خیروبرکت حاصل ہو ۔
یاد رہے کہ وظیفہ کوئی کھیل نہیں بلکہ ایک دنیا ہے اور اس میں کامیابی ہمیں صرف اسی صورت میں ہوگی جب ہم وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کریں گے ۔لہذا وظیفہ میں ناکامی کے اسباب اور شرائط کی تفصیل حاصل کئے بغیر کبھی بھی کسی وظیفہ کو شروع نہ کریں تاکہ آپ ان 99 فیصد لوگوں میں نہ شامل ہو جائیں جن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظیفہ اور زندگی میں کامیابی کے وہ راز جانیں جو کہ کم لوگوں کے علم میں نہیں ہیں ۔