اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی شریف کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ شادی کی ہر رکاوٹ سے صرف 14 دن میں نجات مل جائے گی اور آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی انشاءاللہ۔ یاد رہے کہ ذیادہ تر لڑکیوں کو شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسکی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں، لہذا شادی کی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے لڑکیاں وظائف بھی کرتی ہیں لیکن وظیفہ کرنے کے باوجود ان کی شادی میں رکاوٹ کم ہو نے کی بجائے ذیادہ ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اکثر لڑکیاں ڈیپریشن اور بے چینی کا شکار ہو جاتی ہیں۔
لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ کی شدت اس وقت ذیادہ ہو جاتی ہے جب کوئی لڑکی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے ۔ اس کے علاوہ یک طرفہ محبت کی شادی میں لڑکیوں کو مزید مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر کسی لڑکی کی عمر 22 سال ہو جائے اور اس کی شادی نہ ہو تو یہ اس لڑکی کی زندگی میں پریشانی داخل ہونے کا آغاز ہے ، والدین اس بات کو سمجھتے ہیں اس لئے والدین کو بیٹیوں کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے ذیادہ ڈیپریشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔یاد رہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر ذیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے خاندان میں لوگ عیجب باتیں بنانا شروع کر دیتے ہیں اور ایسی عجیب باتوں اس وقت لوگ کی انٹرٹینمنٹ کا زریعہ بنتی ہیں جب کسی لڑکی کا رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہے ۔لوگ بظاہر تو ایسی لڑکیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں کسی بیٹی کا رشتہ ٹوٹ جانا بعض لوگوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کا زریعہ ہوتی ہے یہ بات والدین کے علم میں ہوتی ہے ، لہذا ذیادہ تر والدین کے بیمار ہونے کے پیچھے ایک وجہ یہی ہوتی ہے جو کہ ہم نے بتا دی ہے ۔
یاد رہے کہ لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات ہوتے ہیں جبکہ پڑھی لکھی لڑکیاں اور ان کے والدین حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو غیر عقلی مان کر انہیں نظرانداز کر دیتے ہیں اور جب انہیں حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو کی سمجھ آتی ہے تو اس وقت لڑکیوں کی شادی کی قدرتی عمر جا چکی ہوتی ہے ۔لہذا اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں کوشش کے باوجود رکاوٹ دور نہیں ہو رہی یا انہیں شادی کے لئے بہتر رشتہ حاصل نہیں ہو رہا تو وہ وقت ضائع کئے بغیر نادعلی شریف کا وظیفہ کریں انشاء اللہ ان کی شادی میں پرابلم اور رکاوٹ کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات اس وجہ کو فور فرمائیں گے اور ان کی شادی کے لئے جلد اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جئیں گے ۔ جلد شادی کے لئے نادعلی کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Nad e Ali Wazifa for Marriage
شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات کے لئے بے شمار وظائف موجود ہیں اور ان وظائف میں سے نادعلی کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ نادعلی کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمداس طرح ادا کریں کہ پہلی رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد ایک مرتبہ سورہ فلق تلاوت کریں اور دوسری رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد ایک مرتبہ سورہ ناس تلاوت کریں ۔ سورہ فلق اور سورہ ناس 30 پارہ میں ہیں اور اگر کسی بھائی یا بہن کو سورہ فلق اور سورہ ناس زبانی یاد نہ ہو تو وہ نوافل میں سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 313 مرتبہ دعائے نادعلی ورد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کی جلد شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا فرمادیں گے ۔ یاد رہے کہ 14 دن کا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک کہ آپ کی شادی ہو نہیں جاتی اور شادی کے بعد آپ یہ وظیفہ چھوڑ سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر ہے کہ آپ نادعلی کا ورد ہمیشہ جاری رکھیں تاکہ آپ کو زندگی میں خوشی ، خوشحالی اور خیروبرکت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے ۔ نادعلی شریف کو ہم نے عربی میں اوپر درج کر دیا ہے ۔
Nad e Ali Wazifa for Love Marriage
اکثر لڑکیاں اورلڑکے محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتےہیں لیکن ذات ، برادری اور کچھ دیگر وجوہات کی بنا پر ان کے لئے یہ ممکن نہیں ہوتااور ذیادہ تر والدین اپنے بچوں کو محبت کی شادی کے لئے اجازت نہیں دیتے اس کی وجہ یہ ہے کہ محبت محض جذباتی کفیت ہے اور جو کہ ہمیشہ قائم نہیں رہتی ، لہذا اگر کسی لڑکی یا لڑکے کو محبت کی شادی میں کامیابی مل بھی جائے تو اس شادی کے کامیاب ہونے کے امکاتات اس لئے کم ہوتے ہیں کیونکہ جب کوئی فرد اپنی جذباتی کفیت سے باہر آتا ہے تو اکثر ان محبت نفرت میں بدل جاتی ہے اور ایسی محبت کی شادی کا انجام طلاق ہی ہوتا ہے ۔ بعض محبت کی شادی کامیاب بھی ہو جاتی ہیں لیکن بہت کم ۔
لہذا اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور آپ اس سے شادی کرنے کے قابل بھی ہیں تو ایسی صورت میں نادعلی کا وظیفہ کے زریعے آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ قد شغفھا حبا اور 300 مرتبہ نادعلی شریف محبت سے ورد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ نادعلی شریف ورد کرنے کی عادت بنائیں اور اس وظیفہ کو آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا فرمادیں گے ۔
قد شغفھا حبا کو عربی میں اوپر درج کر دیا گیا ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ محبت کی شادی کا وظیفہ کرنے سے پہلے آپ کو یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی چاہئے کہ والدین کے خلاف جا کر محبت کی شادی میں کوشش کرنا آپ کو خیروبرکت اور زندگی کی ہر خوشی سے محروم کر سکتا ہے
یاد رہے کہ وظیفہ کوئی کھیل نہیں بلکہ ایک دنیا ہے اور اس میں کامیابی ہمیں صرف اسی صورت میں ہوگی جب ہم وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کریں گے ۔لہذا وظیفہ میں ناکامی کے اسباب اور شرائط کی تفصیل حاصل کئے بغیر کبھی بھی کسی وظیفہ کو شروع نہ کریں تاکہ آپ ان 99 فیصد لوگوں میں نہ شامل ہو جائیں جن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظیفہ اور زندگی میں کامیابی کے وہ راز جانیں جو کہ کم لوگوں کے علم میں نہیں ہیں ۔