اس پوسٹ میں آپ کو کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے نادعلی شریف کا ایک سب سے خاص اور قدیم وظیفہ حاصل ہوگا لیکن یاد رہے کہ کالا جادو کا توڑ آپ اسی صورت میں کر پائیں گے جب آپ کو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ آپ کالا جادو کا شکار ہیں ۔ لہذا کالا جادو موجود ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کا طریقہ بھی آپ کو اسی پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔
کالا جادو کی حقیقت اور اس کا توڑ کرنے کے لئے ہم نے ایک خاص تفصیلی پوسٹ اپنی ویب سائٹ میں پہلے ہی پبلش کردیا ہے جبکہ اس پوسٹ میں آپ کو صرف کالا جادو کا صحیح توڑ اور اس کی پہچان کا صحیح طریقہ حاصل ہوگا ۔ یاد رہے کہ ہماری کائنات میں دو قسم کی طاقتیں کارفرماہیں جنہیں ہم خیر اور شر کہتے ہیں ، خیر کی طاقت ہماری کائنات میں امن کو قائم رکھتی ہے جبکہ شر تباہی لاتا ہے ۔شر کی طاقت کو حاصل کر کے اس کا غیر اسلامی استعمال کالا جادو ہے جس کا تزکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے ۔ کالا جادو کو انسانی عقل نہیں مانتی لیکن قرآن اور حدیث میں کالا جادو کا تزکرہ موجود ہونے کی وجہ سے کوئی مسلمان اس کی موجودگی کا انکار نہیں کر سکتا۔
کالا جادو روزانہ دنیا میں بے شمار مسلمانوں کو مثاثر کرتا ہے بعض مسلمان کالا جادو کو محسوس کر لیتے ہیں جبکہ بعض مسلمان تمام زندگی بلڈ پریشر کی طرح کالا جادو کو محسوس نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے وہ اچانک بھیانک نقصان سے دوچار ہو جاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ بے شمار مسلمان ایسے بھی ہیں جو کہ ہر واقعہ یا نقصان کی وجہ کالا جادو کو مان لیتے ہیں جبکہ ان پر کالا جادو کے اثرات موجود نہیں ہوتے لیکن اس کے باوجود وہ کالا جادو کا علاج کروانے کے لئے وقت اور پیسہ برباد کرتے ہیں اور انہیں کسی قسم کا کوئی فائدہ بھی حاصل نہیں ہوتا .
لہذا اس پوسٹ میں کالا جادو کی صحیح پہچان کرنے کے لئے آپ کو صحیح طریقہ حاصل ہوگا اور اس کے بعد آپ کو کالا جادو کا سب سے طاقت روحانی علاج بھی حاصل ہوگا جو آپ کو فائدہ بھی دے گا ۔ اس لئے اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Kala Jadu Ki Pehchan
عام طور پر کالا جادو کی پہچان اس کی علامات کے زریعے کی جاتی ہے جس کے لئے ہم نے خاص آرٹیکل پہلے ہی پبلش کردیا ہے لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو وہ چند سب سے اہم علامات بتائیں گے جس کی وجہ سے آپ کالا جادو کی آسانی سے پہچان کر پائیں گے ۔
یاد رہے کہ جس شخص نے مستقبل میں کالا جادو کی وجہ سے شدید پریشان ہونا ہوتا ہے وہ کالا جادو کو ہمیشہ فیک اور بکواس مانتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ کالا جادو مسلمان کے ذہن میں کالا جادو کے انکار کی سوچ خود پیدا کرتا ہے تاکہ کوئی مسلمان قرآن اور حدیث کی تعلیم کا انکار کر ئے ۔ کالا جادو کا تزکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے لہا جب کوئی شخص کالا جادوکا انکار کرتا ہے تو وہ قرآن اور حدیث کی تعلیمات کا انکار کرتا ہے جبکہ شیطان یہی چاہتا ہے اور اسی وجہ سے کالا جادو مسلمان کو کالا جادو کے وجود کے انکار کی سوچ دیتا ہے ۔
اس کے علاوہ قرآن اور حدیث کی تعلیمات کا انکار جسم میں موجود کالا جادو کو تقویت دیتا ہے جس کی وجہ سے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں موجود کالا جادو آپ کے لئے بھیانک ہوتا جاتا ہے ۔
کالا جادو کی دوسری سب سے اہم علامت یہ ہے کہ مریض کو اکثر ایسے خواب دیکھائی دیتے ہیں جو کہ الفاظ میں بیان نہیں کئے جا سکتے ۔
کالا جادو کی تیسری اہم علامت زندگی کے اہم کاموں میں رکاوٹ لانا ہے یعنی آپ کے کئے جو سب سے اہم ہے اس میں آپ کو اگر بار بار روکاوٹ کا سامنا ہو رہا ہے تو یہ کالا جادو کی علامت ہو سکتی ہے ۔ شادی ، رشتہ ، جاب ، کاروبار ، فیملی اور صحت ہر فرد کے لئے سب سے ذیادہ ضروری ہیں اور اگر آپ کو بیان کردہ معاملات میں مسلسل رکاوٹ کا سامنا ہے تو یہ کالا جادو کی علامت ہو سکتی ہے ۔
کالا جادو مریض میں کسی نہ کسی قسم کا خوف لاتا ہے ، اندھیرئے ، تنہائی ، موت ، نقصان ، بلندی یا چھپکلی کا خوف کالا جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے فرد کی زندگی میں بہت سی چیزیں اچانک بدل جاتی ہیں ، محبت کا نفرت میں بدلنا ، کامیابی کا ناکامی میں بدلنا ، اچانک حادثہ ، اچانک شادی ٹوٹ جانا اور اچانک طلاق کالا جادو کی وجہ سے ہو سکتے ہیں
بیان کی گئی چند علامات ان افراد پر ظاہر ہوتی ہیں جو کہ کالا جادو کا شکار ہیں لیکن یہی علامات حسد ، نظربد اور نحوست کی وجہ سے بھی ظاہر ہو سکتی ہیں ۔ لہذا اگر بیان کی گئی علامات میں سے کچھ علامات آپ میں موجود ہیں تو اس کے بعد آپ کالا جادو کی تصدیق کے لئے روحانی عمل کریں جس کی تفصیل ہم نے نیچے بیان کردی ہے ۔
Kala Jadu Ki Pehchan Ka Tarika
کالا جادو کی پہچان کے لئے رضا بھائی نے بہت سے طریقے بتائیں ہیں لیکن رضا بھائی کے مطابق کالا جادو کی پہچان کا کوئی بھی طریقہ مکمل صحیح نہیں ہو سکتا بلکہ کالا جادو کی پہچان کے سبھی طریقے ہمیں صرف آئڈیا دیتے ہیں کہ کوئی کالا جادو کا شکار ہے یا نہیں جبکہ ضروری نہیں کہ آئڈیا ہمیشہ درست ہو ۔لہذا آئڈیا اور ذاتی مشاہدات کی بنا پر ہم کالا جادو کی 70 فیصد تک درست پہچان کر سکتے ہیں ۔ رضا بھائی نے کالا جادو کی پیچان کےلئے ایک پیچیدہ طریقہ بھی بیان کیا ہے جسے ہر کوئی آسانی سے نہیں سمجھ سکتا لہذا ہم نے اسی پیچیدہ طریقہ کو ایک ایپ کے زریعے آپ کے سامنے پیش کیا ہے تاکہ آپ کو کالا جادو کے موجود ہونے کا بہتر سے بہتر اندازہ ہو سکے ۔
رضا بھائی کا خیال ہے کہ کالا جادو ہر مریض پر پنی مخلتف علامات ظاہر کرتا ہے اور یہ علامات آپ کو رضا بھائی کی ایپ میں حاصل ہوں گی ۔
Kala Jadu Ka Tor Nade Ali Se

یاد رہے کہ ذیاد ہ تر وہ مسلمان کالا جادو کا شکار ہوتے ہیں جو کہ نماز ادا نہیں کرتے ، لہذا بے نمازی جب کالا جادو کا شکار ہو کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے کالا جادو کی نحوست سے گھر کے تمام افراد مٹاثر ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور صرف وہ لوگ بچنتے ہیں جو کہ حفاظت کی دعائیں پڑھتے ہیں اور مستحق کو صدقہ کرتے ہیں ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکے ہیں تو ایسے کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ
عشاء کی نماز کے بعد 70 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ نادعلی شریف ورد کریں اور اس وظیفہ آپ کو 21 دن تک جاری رکھیں ۔ 21 دن کے بعد آپ نے وزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 14 مرتبہ نادعلی ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہیں انشاء اللہ جد ہی آپ کو کالا جادو اور اس کے بھیانک اثرات سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی یعنی آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے کالا جادو ، جنات اور دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا آپ نے کالا جادو کا علاج کے لئے دعائیں ورد کرنا شروع کردیں ہیں تو ضروری ہے کہ آپ ان تمام وجوہات کو بھی جان لیں جن کی بنا پر کوئی مسلمان کالا جادو سے مثاثر سے مٹاثر ہوتا ہے ۔
لہذا نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے تفصیل حاصل کریں ۔
یاد رہے کہ وظیفہ کوئی کھیل نہیں بلکہ ایک دنیا ہے اور اس میں کامیابی ہمیں صرف اسی صورت میں ہوگی جب ہم وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کریں گے ۔لہذا وظیفہ میں ناکامی کے اسباب اور شرائط کی تفصیل حاصل کئے بغیر کبھی بھی کسی وظیفہ کو شروع نہ کریں تاکہ آپ ان 99 فیصد لوگوں میں نہ شامل ہو جائیں جن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظیفہ اور زندگی میں کامیابی کے وہ راز جانیں جو کہ کم لوگوں کے علم میں نہیں ہیں ۔