nade ali ka wird

اس پوسٹ میں آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ جنات اصل میں کون سی ذبان بولتے ہیں ۔ جنات کا کے بارے میں قرآن میں بہت سے مقامات پر فرمامیں موجود ہیں اور سورہ جن میں بھی جنات کے بارے میں واضع فرمامین ہیں ۔ سورہ جن میں یہ بات واضع کی گئی ہے کہ جنات کے ایک گروہ نے قرآن کی تلاوت سن کر اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور اسی فرمان سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جنات عربی زبان کو سمجھتے ہیں لیکن قرآن اور حدیث سے جنات کی ذبان کے بارے میں کوئی واضع حدیث اور فرمان موجود نہیں ۔
دنیا میں موجود ایسے جنات جو انسانوں پر حاوی ہو کر بولے تھے ان میں سے کچھ نے وہی زبان بولی جو کہ اس شخص کی تھی جس پر جن حاوی تھا جبکہ یہ علامت نفسیاتی بیماری کی ہے جن کی نہیں ، لہذا دنیا میں ذیادہ تر افراد نفیساتی امرض کو جنات کی طرف منسوب کر دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ جنات کا شکار بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جنہوں نے ایسی ذبان بولی جو کہ دنیا میں موجود نہیں ۔
ہمیں ایسا لگتا ہے کہ جنات کی کچھ اقسام انسانوں کی زبانوں کو سمجھتی ہے جبکہ ذیادہ تر جنات بے زبان لیکن خطرنا ک ہیں ۔ کچھ بزرگوں کے مطابق جنات اپنی اچھی یا بُری کفیت کا اظہار انسانوں پر کرتے ہیں جبکہ انسانی ذہن جنات کی کفیت کی ٹرنسلیشن کرتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں جنات کے ارادوں کا پتہ چلتا ہے ۔
ہم نے آپ پر یہ واضع کردیا کہ جنات اور انسان ایک دوسرئے کو کیسے سمجھنے کے قابل بنتے ہیں ۔ اب ہم آپ کو جنات سے نجات اور حفاظت کی دعا بتاتے ہیں ۔ جنات سے ںجات اور حفاظت کے لئے ہم نے آپ کو سابقہ آرٹیکل میں نادعلی شریف کا سب سے آسان اور کامیاب روحانی عمل بتایا ہے آپ کو اس آرٹیکل کو پٌڑھنا چاہئے ۔
اس کے علاوہ جنات سے نجات اور حفاظت کے لئے خط نادعلی سب سے قدیم اور کامیاب روحانی عمل ہے اس عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support