قرآنی دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورہ آل عمران کی ایت 173 کے آخر میں ہے یہ حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے اور اس دعا کی برکت سے اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے نمرود کی آگ کو تھنڈا فرمایاتھا ۔ اس پوسٹ میں آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے وہ تمام وظائف حاصل ہوں گے جو کہ قدیم کتابوں میں درج ہیں ۔ اس کے علاوہ اس پوسٹ میں آپ کو حدیث کی روشنی میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے فضائل کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ناممکن کو ممکن بنانے والی دعا ہے اوراگر آپ اپنی قسمت کو بہت اچھا کرنا چاہتے ہیں تو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد آپ کے لئے ہے ۔لہذا اس پوسٹ کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں اور اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ رضا بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel ka Tarjuma

حسبنا اللہ ونعم الوکیل حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے جو کہ سورہ آل عمران کی ایت 173 میں موجود ہے ۔ اس دعا کا ترجمہ نیچے درج ہے ۔ میرے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے ۔

Hasbunallahu Wa Ni Mal Wakeel In Arabic​

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel k Faide

Hasbunallahu wa Ni’mal Wakeel Hadith​

حسبنا اللہ ونعم الوکیل دعا کے بارے میں دو حدیثیں مشہور ہیں ان حدیث مبارکہ میں نمرود کا ظلم اور ابو سفیان کی سازش کے مقابلے میں حضرت ابراہیم علیہ سلام اور آنحضرت حسبنا اللہ ونعم الوکیل دعا کو پڑھا ، لہذا
حضرت ابن عباس سے روائت ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ سلام کو آگ میں ڈالا گیا تو اس وقت حضرت ابراہیم علیہ سلام نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھا ۔
اسی طرح بخاری شریف کے ایک حدیث کے مطابق جب لوگوں  نے آنحضرت سے کہا کہ قریش کے کافروں نے آپ کے مقابلے کے لیے بڑا لشکر جمع کرلیا ہے تو آپ نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھا ۔

Hasbunallahu wa Ni’mal Wakeel Wazifa

حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا بے شمار طریقے بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں ،ان میں سے ایک آسان اور قدیم وظیفہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا اور اس کے بعد آپ کو اس وظیفہ کے دیناوی فوائد کے بارے میں تفصیل حاصل ہوگی ۔ لہذا اگر آپ کسی مشکل کو جلد آسان کرنا چاہتے ہیں تو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز دا کرنے کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ700 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں اور آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کر دیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے 70 دنیاوی فوائد کا مشاہدہ کیا گیا ہے جن کی تفصل نیچے درج ہے ۔

Virtues Of Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel

دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو اس دعا کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے جن میں سے چند درج ذیل ہیں 
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے کی برکت سے آپ کو اچھی قسمت حاصل ہو جائے گی اور اچھی قسمت حاصل ہونے کے بعد آپ کو ہر قسم کی کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
آپ کو بے حساب رزق حاصل ہوگا
آپ کو ذیادہ پیسہ حاصل ہونے لگا
آپ کو جلد ہی دولت حاصل ہو جائے گی
آپ کو غربت اور قرض سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو اچھی جاب حاصل ہو جائےگی
آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
آپ کو کاروبار میں ذیادہ منافع حاصل ہونے لگے گا ۔
آپ نظربد ، حسد اور دشمن سے محفوظ ہو جائیں گے ،
آپ پر کالا جادو اثر نہیں کرئے گا ۔
آپ حادثات ، بیماری اور مصیبت سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کو شادی ، رشتہ اور منگنی کی رکاوٹ سے نجات مل جائےگی ۔
بیٹی کو پسند کا رشتہ حاصل ہو جاےگا ۔
آپ کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں امن ، محبت اور خیروبرکت پیدا ہوگی ۔
میاں بیوی کے درمیان مضبوط محبت پیدا ہو جائے گی ۔
میں بیوی کے درمیان موجود شک اور غلط فہمی دور ہو جائے گی ۔
خواتین طلاق سے ہمیشہ محفوظ رہیں گی ۔
خواتین کو سسرال میں عزت اور محبت حاصل ہوگی ۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی ۔
آپ کو ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو خوف اور ہر قسم کی نفسیاتی بیماری سے شفاء حاصل ہوجائے گی ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آپ کسی بھی ناممکن کام کو ممکن بنا سکتے ہیں ، لیکن اس دعا کی برکت سے آپ کی صرف وہ خواہشات پوری ہوں گی جو کہ جائز ہیں ۔
لہذا بیان کئے گئے فوائد حاصل کرنے کے لئے آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنی ہوگی ، اور اگر آپ محبت سے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرتے ہیں تو آپ کو اس وظیفہ میں کامیابی ضرور حاصل ہوگی اور اگر آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ میں کامیابی حاصل ہوجاتی ہے تو یہ آپ کی تمام زندگی کے لئے کافی ہے ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہو یا آپ وظیفہ نہ کر سکیں تو ایسی صورت میں آپ الہی تعویز کے زریعے بھی بیان کی گئی 25 روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel K Wazaif

اب ہم آپ کو دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے سب سے مشہور وظائف کے بارے میں بتائیں گے ، یہ وظائف اپنے روحانی اثرات بہت جلدی ظاہر کردیتے ہیں اور اگر آپ اپنی جائز خواہش کو حاصل کرنے کے لئے یہ وظائف کرتے ہیں تو آپ کو ان وظائف میں کامیابی بھی حاصل ہوگی اور آپ کو تمام زندگی ان وظائف کی روحانی برکات بھی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یاد رہے کہ ہم اپنی ہر خواہش کو جائز مانتے ہیں لیکن ہمیں حدیث سے پوچھنا چاہئے کہ ہماری خواہش جائز ہے یا نہیں ۔ لہذا آپ کی جائز خواہش آپ کو ہر صؤرت میں حاصل ہوگی جبکہ غلط خواہش کی تکمیل کے لئے آپ ہزار سال بھی وظیفہ کریں تو بھی آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ایک اہم وظیفہ آپ کو اس پوسٹ کی شروع میں بتا دیا گیا ہے ۔ اب آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے چند مزید وظائف کے بارے میں بتائیں گے ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 1000 Times Benefits

سخت مشکل اور پریشانی سے نجات کے لئے اگر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو ایک ہزار بار پڑھ کر دعا کی جائے تو اس کی برکت سے اللہ کی ذات مسلمان کی سخت پریشانی اور مصیبت کو دور فرمادیتے ہیں ، لیکن ہمیں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو عشاء کے بعد ہزار بار پڑھنا چاہئے اور یہ وظیفہ کم از کم 7 دن تک کرنا چاہئے ۔
لہذا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ 7 دن کرنے سے آپ کو آپ کی ہر موجودہ پریشانی سے نجات مل جائے گی اور اس کے علاوہ آپ آئندہ زندگی ہر پریشانی محفوظ بھی رہیں گے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کو کشف حاصل ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو آنے والے اچھے یا برے وقت کی غیب سے خبر ہوگی تاکہ آپ قبل از وقت اپنی پریشانی کے حل کے لئے انٹظام کر سکیں ۔ بیان کی گئی روحانی برکات کا ہزاروں افراد نے ہزاروں بار مشاہدہ کیا ہے ۔
وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ کو روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنے کی عادت ضرور بنانی چاہئے تاکہ آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات ہمیشہ ملتی رہیں ،

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 1000 Times Wazifa

سخت مشکل اور پریشانی سے نجات کے لئے اگر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو ایک ہزار بار پڑھ کر دعا کی جائے تو اس کی برکت سے اللہ کی ذات مسلمان کی سخت پریشانی اور مصیبت کو دور فرمادیتے ہیں ، لیکن ہمیں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو عشاء کے بعد ہزار بار پڑھنا چاہئے اور یہ وظیفہ کم از کم 7 دن تک کرنا چاہئے ۔
لہذا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ 7 دن کرنے سے آپ کو آپ کی ہر موجودہ پریشانی سے نجات مل جائے گی اور اس کے علاوہ آپ آئندہ زندگی ہر پریشانی محفوظ بھی رہیں گے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کو کشف حاصل ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو آنے والے اچھے یا برے وقت کی غیب سے خبر ہوگی تاکہ آپ قبل از وقت اپنی پریشانی کے حل کے لئے انٹظام کر سکیں ۔ بیان کی گئی روحانی برکات کا ہزاروں افراد نے ہزاروں بار مشاہدہ کیا ہے ۔
وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ کو روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنے کی عادت ضرور بنانی چاہئے تاکہ آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات ہمیشہ ملتی رہیں ،

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 450 Times for Rizq

قدیم مسلم روحانی کتابوں میں “حسبنا اللہ ونعم الوکیل” کو 450 مرتبہ ورد کرنے کا تذکرہ بھی ملتا بھی ہے۔ لہذا ہم نے بے شمار مسلمانوں کو یہ وظیفہ بتایا اور اس کی برکت سے ان کے رزق میں بے حساب اضافہ ہوا۔لہذا اگر آپ رزق کی تنگی ، مالی پریشانی ، قرض اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد 450 مرتبہ کرنا چاہئے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ واقعہ کی تلاوت کریں اور سورہ واقعہ کی تلاوت کرنے کے بعد آپ 450 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ بند کر بند کر دیں ۔ آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف ، 10 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل اور ایک مرتبہ سورہ واقعہ ورد کرنے کی عادت بنائیں ۔ انشاء اللہ چند دن میں آپ کو اس وظیفہ کا فائدہ نظر آجائے گا ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 313 Times for Dushman

یاد رہے کہ دشمن ہر مسلمان کے ہوتے ہیں اور دشمن حسد کے زریعے آپ کو شدید نقصانات سے دوچار کر سکتا ہے جبکہ ہم کبھی نہیں جان سکتے ہیں کہ کون ہم سے حسد کرتا ہے اور کون نہیں ، لہذا ہمیں دعاوں کے زریعے ہی اپنے آپ کو محفوظ رکھنا پڑتا ہے ۔لہذا دشمن سے محفوظ رہنے کے لئے بعض بزرگوں نے دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 313 مرتبہ ورد کرنے کی تلقین فرمائی ہے ۔ لہذا اگر آپ اپنے کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ کو اپنے دشمن کے بارے میں علم بھی نہیں تو ایسی صورت میں آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و اخر 14-14 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ کوثر اور 313 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے روحانی حفاظت جاری ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ دشمن ، نظربد ، حسد ، حادثات ، کالا جادو ، جنات اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں ۔ یاد رہے کہ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف 10 مرتبہ سورہ کوثر اور 10 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنے کی عادت ضرور بنائیں تاکہ آپ کو اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 500 Times for Marriage

اگر آپ شادی اور رشتہ میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسی روکاوٹ کا خاتمہ کرنے کے لئے بعض بزرگوں نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 500 مرتبہ ورد کرنے کی تلقین فرمائی ہے ، یاد رہے کہ شادی اور رشتہ میں رکاوٹ کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں جبکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آپ شادی اور رشتہ کی ہررکاوٹ کا چند دن میں خاتمہ کر سکتے ہیں، لہذا اگر کسی بیٹی کی عمر کافی ذیادہ ہو چکی ہے اور اس وجہ سے اس کا رشتہ پکا نہیں ہو رہا تو ایسی صؤرت میں آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 500 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ ، بندش اور پریشانی کا خاتمہ ہو جائے گا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ بے حد مجرب ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے لاکھوں بیٹیوں کی شادی کی رکاوٹیں ختم ہو چکی ہیں ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 100 Times for Husband

حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا سب سےآسان وظیفہ اس دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کرنا ہے ۔ لہذا نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 100 مرتبہ ورد کرنے سے آپ اپنی موجودہ ہر پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ہمارے مشاہدہ کے مطابق اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی نیت سے نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا 100 مرتبہ کرتی ہے تو اس کی وجہ سے میں بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کے شک ، غلط فہمی ، ظلم اور خرچہ نہ دینے کی وجہ سے پریشان ہے یا شوہر کسی دوسری عورت سے محبت کرتا ہے تو ایسی صؤرت میں وہ نماز کے بعد 100 مرتبہ نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرئے اور یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں شوہر اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جائے گا اور آئندہ زندگی میاں بیوی کی زندگی میں کسی قسم کی پریشانی داخل نہیں ہوگی ۔ بیان کئے گئے وظائف کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ رضا بھائی کو واٹس ایپ کریں ۔ انشاء اللہ جیسے ہی رضا بھائی فری ہوں گے آپ کو رپلائی دیں گے ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support