Nade Ali ka wird k iss post me app ko Har Pareshani se nijat ki Dua hasil ho ghe. ya Dua “Hasbunallah Wanikmal Wakil” hai aur iss Dua ki barkat se aap ki har pareshani 7 din se pehlay khatam ho sakti hai. yad rahay k Preshaniyan har fard ki zindagi mein aati hain lekin baaz preshaniyan aisi hoti hain jo ke fard ki taqdeer ke saath jur jaati hain, is liye aisi preshaniyon ko door karne ke liye baaz afrad tamam zindagi koshish karte hain lekin is ke bawajood ye preshaniyan fard ka peecha nahi chhodti. Baaz afrad apni preshaniyon ki wajah se ghurbat ki zindagi guzarne par majboor ho jaate hain. Is liye agar aap ko preshani se nijat nahi mil rahi to preshani ko door karne ke liye aap ko Allah ki madad ki zaroorat hogi aur Allah ki madad hasil karne ka zarya sirf dua hai. lehaza Is post mein hum aap ko aik aisi dua ka ka wazifa hasil ho gha jes ki barkat se aap ki mojood har pareshani 7 din mein khatam ho jae ghe aur iss k ilawa aap zindagi mein zahar hone wali har pareshani se bhe hamesha mehfooz rahain ghay. Iss liye iss post ko end tak read krain .

Har Pareshani ki Dua Urdu

hasbunallah wanikmal wakil in arabic

 پریشانیاں ہر فرد کی زندگی میں آتی ہیں لیکن بعض پریشانیاں ایسی ہوتی ہیں جو کہ فرد کی تقدیر کے ساتھ جڑ جاتی ہیں ، لہذا ایسی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے بعض افراد تمام زندگی کو شش کرتے ہیں لیکن اس کے با وجود یہ پریشانیاں فرد کو پیچھا نہیں چھوڑتی بعض افراد اپنی پریشانیوں کی وجہ سے غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، یاد رہے کہ بری تقدیر کی وجہ سے فرد کو محنت اور کوشش کرنے کے باوجود کامیابی حاصل نہیں ہوتی بلکہ فرد جیسے جیسے اپنی پریشانی کو کم کرنے کی کوشش کرتا ہے فرد کی پریشانیاں کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگتی ہیں اور یہ بری تقدیر کی ایک علامت ہے ۔ بری تقدیر کی وجہ سے فرد کو اس کی محنت کا صلہ نہیں ملتا بلکہ ایسے افراد کو محبت کے بدلے میں نفرت اور قربانی کے بدلے بدنامی ملتی ہے ، بری قسمت کی وجہ نظربد اور ہمارے برئے اعمال ہو سکتے ہیں۔ بری تقدیر اور نظربد کے اثرات کو عام انسان کی عقل تسلیم نہیں کرتی جبکہ بری تقدیر اور نظربد کا تزکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کی پریشانی کی وجہ بری تقدیر اور نظربد ہے تو آپ کی کوشش اور محنت آپ کو اس سے نجات نہیں دے سکے گی ، آپ کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں لیکن بعض بزرگوں کا یہ کہنا ہے کہ بری تقدیر اور نظربد سے نجات کا واحد زریعہ دعا ہے ۔لہذا اگر آپ کی پریشانی کی وجہ بری تقدیر اور نظربد ہے تو آپ کو اس سے صرف دعا کے زریعے نجات حاصل ہوگی اور ایسی دعاوں میں ایک دعا  “حسبنا اللہ و نعم الوکیل” ہے “حسبنا اللہ و نعم الوکیل” حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے اور اس دعا مبارکہ کو حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اس وقت پڑھا جب نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کو آگ میں ڈالا ، لیکن “حسبنا اللہ و نعم الوکیل” کی برکت سے اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلامکے لئے گ کو ٹھنڈا فرمادیا ۔  یہ دعا مبارکہ سورہ آل عمران کی ایت 173 میں موجود ہے ۔ “حسبنا اللہ و نعم الوکیل” کی برکت کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی 7 دن میں ختم ہو سکتی ہے ، لیکن اس کے لئے آپ کو اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنا ہوگا جس کا طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Har Pareshani ka Wazifa

اگر کوشش اور محنت کے باوجود آپ کو پریشانی سے نجات نہیں مل رہی تو ایسی صورت میں آپ کو غیبی مدد کی ضرورت ہے ۔ غیبی مدد حاصل کرنے کی بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا روحانی عمل آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاءاللہ 7 دن میں آپ کے لئے غیب کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کی موجودہ پریشانی غیب سے دور ہو جاے گی ۔
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ تمام زندگی ہر پریشانی سے محفوظ رہیں تو مذکورہ بالا عمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔
انشاء اللہ یہ عمل جاری رکھنے کی وجہ سے آپ کو ہر پریشانی سے قبل از وقت ہی نجات مل جایا کرے گی ۔اس کے علاوہ آپ کو بے حساب رزق ، پیسہ اور کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support