اس پوسٹ میں ہم آپ کو ڈیپریشن سے نجات کے لئے دعائے نادعلی کا ایک آسان اور مجرب وظیفہ بتائیں گے ، لیکن اس سے پہلے آپ کو ڈیپریشن کی حقیقت اور اس کے اسباب کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے کیونکہ اگر آپ ڈیپریشن پیدا کرنے والے عوامل کو نہیں پیچان سکیں گے تو آپ زندگی میں بار بار ڈیپریشن کا شکار ہوں گے ۔ اس کے بر عکس اگر آپ کو ڈیپریشن کے اسباب کا علم ہے تو آپ ان اسباب سے بچ کر اپنی زندگی کو پر سکون بنا سکتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ڈیپریشن کی کی حقیقت ، وجوہات اور اس کے صحیح روحانی علاج کے لئے نادعلی کا آسان وظیفہ حاصل ہوگا۔
یاد رہے کہ غم کا مسلسل احساس ڈیپریشن ہے ، جو کہ عارضی بھی ہو سکتا ہے اور دائمی بھی ہو سکتا ہے ۔ عارضی ڈیپریشن کچھ وقت کے بعد خود بخود ختم ہو جاتا ہے جبکہ دائمی ڈییریشن آسانی سے کسی شخص کی جان نہیں چھوڑتا ۔ دائمی ڈیپریشن کی وجہ موروثی بھی ہو سکتی ہے جبکہ بے شمار ظاہری وجوہات کی بنا پر بھی کوئی فرد دائمی ڈیپریشن کا شکار ہو سکتا ہے ۔
میڈیکل سائنس کے مطابق ڈیپریشن دماغ کے اعصاب کی شدید کمزوری کی وجہ سے فرد کو لاحق ہو سکتا ہے اور اس کی وجہ بلڈ پریشر ، دل کی بیماری ، خوف ، کسی پیارے کا دنیا سے جانے کا غم اور اعصابی چوٹ ہوسکتا ہے ۔
جبکہ روحانیت ایسا نہیں مانتی ، روحانیت کے مطابق نطربد ، حسد ، نحوست اور کالا جادو کی وجہ سے فرد پر بہت سی علامات ظاہر ہوتی ہیں اور ان علامات میں ڈیپریشن ایک ایسی علامت ہے جو کہ فرد کو زندگی سے فرار حاصل کرنے کی سوچ دیتی ہے ۔ یعنی روحانیت یہ مانتی ہے کہ جب کوئی فرد اپنے دشمن کو جانی نقصان دینے کے لئے اس پر کالا جادو کرتا ہے تو اس کی وجہ سے مریض پر ڈیپریشن کی علامت ظاہر ہونے لگتی ہیں اور اسی ڈیپریشن کی وجہ سے مریض کے ذہن میں زندگی سے فرار حاصل ہونے کی سوچیں پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کے اثرات والدین سے ان کی اولاد میں منتقل ہوتے ہیں ، لہذا اگر کسی دشمن سے آپ کے والدین پر کالا جادو کیا تھا تو اس کے اثرات زندگی میں کبھی نہ کبھی ان کی اولاد پر بھی آئیں گے اور اسی کالا جادو کی وجہ سے اولاد میں ڈیپریشن کی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔
ہم نے آپ کو ڈیپریشن کے بارے میں جو حقیقت بتائی ہے وہ غیر عقلی ہے لیکن یہ وہ سچ ہے جو ڈییرپشن کو آپ کے لئے لا علاج بناتا ہے ۔ دائمی ڈیریشن کا علاج میڈیکل سائنس میں موجود نہیں ۔ لیکن ہم نے 25 سال میں دعاوں کے زریعے بے شمار لوگوں کو ڈیپریشن سے اللہ کی مدد سے نجات دی ہے ۔ یعنی ڈیپریشن کا حتمی اور کامیاب علاج صرف دعاوں کے زریعے ممکن ہے ۔ اور یہ کامیاب روحانی علاج آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔ لیکن اس سے پہلے آپ کو ڈییریشن کی ظاہری علامات جان لینی چایئے جو کہ ہم نے نیچے بیان کردی ہیں ۔
Depression ki Alamat
عام طور پر ڈیپریشن کو اس کی ظاہری علامات کے زریعے پہچانا جاتا ہے ۔ لہذا ڈیپریشن کی اہم علامات ہم نے نیچے درج کر دی ہیں ۔
غم کا شدید اور مسلسل احساس ہونا
زندگی میں نااومیدی اور مایوسی کا غالب رہنا
حوصلہ افزائی کی کمی۔
شدید ذہنی تھکاوٹ کا شکار رہنا
ڈیپیریشن کا مریض کسی کام میں دلچسبی نہیں لے پاتا
ڈیپریشن کا مریض آسانی سے سو نہیں پاتا
ڈیپریشن کے مریض کو کھانا کم کھانے لگتا ہے جس کی وجہ سے اس کی صحت خراب ہو جاتی ہے
مریض جسم میں ہلکا درد ہمیشہ محسوس کرتا رہتا ہے ۔
دائمی ڈیپریشن میں بعض مریضوں کے ذہن میں زندگی سے فرار حاصل ہونے کی سوچین پیدا ہونے لگ جاتی ہیں اور اکثر مریض ڈیپریشن سے نجات توحاصل نہیں کر پاتے لیکن وہ زندگی سے فرار حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ، معاشرئے میں خود کشی کرنے والے افراد کی خود کشی کی وجہ ڈیپریشن ہی ہوتی جبکہ ڈیپریشن کی اصل وجہ ہمیشہ روحانی ہوتی ہے ۔
ڈیپریشن کا مرض مردوں سے ذیادہ خواتین کو لاحق ہوتا ہے ۔ اکثر خواتین کو حمل کے دوران یا بچہ کی پیدائش کے بعد ڈیپریشن لا مرض لاحق ہو جاتا ہے ۔ ایسے ڈیپریشن کو پوسٹ پارٹم ڈیپریشن کہتے ہیں ۔ یہ ڈیپریشن ذیادہ خظرناک نہیں اور ڈاکٹر کی دوا کے زریعے خواتین کو پوسٹ پارٹم ڈیپریشن سے نجات مل جاتی ہے ۔
اکثر شوہر جب فیملی کی ضروریات کو پورا نہیں کر پاتے تو اس کی وجہ سے وہ ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
حساس افراد کا ڈیپریشن میں مبتلاء ہونا ایک عام بات ہے لیکن اگر ڈیپریشن کم نہ ہو رہا ہو تو یہ عام بات نہیں ۔
ہم نے آپ کو ڈیپیریشن کے مریض پر ظاہر ہونے والی 9 اپم علامات بتائی ہیں اور اگر ان علامات کے ساتھ مریض کو اندھیرے ، تنہائی یا کسی قسم کا خوف لاحق ہو تو اس کا مطلب مریض نظربد ، نحوست یا کالا جادو کا شکار ہو چکا ہے ۔ لہذا اب ادویات کے زریعے اس کا علاج ممکن نہیں ۔ لیکن ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ ڈیپیرشن کا میڈیکلی علاج کے ساتھ اس کا روحانی علاج کریں کیونکہ بیماری کے دوران دوا کا استعمال کرنا سنت ہے ۔لیکن یہ بھی یاد رہے کہ اللہ کی کلام ہی مریض کے لئے شفاء کے اسباب پیدا کرتی ہے ۔ یعنی روحانی علاج کی وجہ سے ممکن ہے کہ ڈاکٹر کی دوا آپ کی شفاء کا سبب بن جائے ۔
اب ہم آپ کو ڈیپریشن کا ایک ایسا روحانی بتاتے ہیں جس کی برکت سے بے شمار لوگوں کو اللہ نے شفاء عطا فرمائی ہے ۔
Depression Ki Dua Nade Ali
ڈیپریشن کا علاج کے لئے آپ نے سب سے پہلے بازاری کھانا ، کولڈ ڈرنک اور بیکری کی غذائیں کھانے سے مکمل پرہیز کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے ایک دیسی اندئے کو ابال کر اس کی سفیدی کو کو چائے کے ساتھ صبح کے وقت کھانے کی عادت بنالینی ہے، اس کے علاوہ آپ کا دل چاہئے یا نہ چاہئے آپ نے صبح ایک گھنٹہ اور شام کو ایک گھنٹہ پیدل چلنے کی عادت بنا لینی اور اور پیدل چلنے کے دوران آپ درود شریف پڑھتے رہیں ۔
ڈیپریشن کا روحانی علاج کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک سانس میں نادعلی شریف کو سینجلی تک پڑھیں ۔ نادعلی آپ نے جنتی ایک سانس میں ورد کرنی ہے وہ ہم نے اوپر عربی میں درج کردی ہے ۔ آپ نے بیان کئے گئے طریقے کے مطابق 70 مرتبہ نادعلی پڑھنی ہے اور آخر میں آپ نے دوبارہ سے 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس عمل کر بند کردیتا ہے ۔ یہ روحانی علاج آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو اللہ کی ذات شفاء عطا فرمائیں گے ۔
ڈیپریشن کم نہ ہونے کی صورت میں آپ رضا بھائی سے رابطہ کریں تاکہ آپ روحانی علاج میں یہاں غلطی کر رہے ہیں وہ آپ کو بتائی جا سکے ۔
Depression Ki Dua in Quran
بعض افراد کو نادعلی یاد نہیں ہوتی اس کے علاوہ بعض افراد ایسے بھی ہیں جو کہ نادعلی کا ورد نہیں کرنا چاہتے ، لہذا ایسے افراد کے لئے ڈیپریشن سے نجات کی بہترین دعا یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ہے ۔ ڈیپریشن چونکہ پریشانی اور غم کا مسلسل احساس ہے ، اور حدیث کے مطابق جب آپ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پریشان ہوتے تھے تو اس وقت آپ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کا ورد فرماتے تھے اور اس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کی اس پریشانی کو دور فرما دیتے تھے ۔ لہذا دائمی اور عارضی ڈیپریشن سے نجات کے لئے یاحی یا قیوم برحمتک استغیث بہترین اور افضل دعا ہے ۔ لہذا ڈیپریشن کا روحانی علاج کے لئے آپ سوموار کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 100 یاحی یا قیوم برحمتک استغیث اور 70 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی آپ دوسرے دن عشاء کی نماز سے پہلے پہلے پی لیں اور دوسرئے دن یہ عمل آپ دوبارہ سے کریں اور پہلے بتائے گئے طریقے کے مطابق آپ پانی پی لیں ۔ بیان کیا گیا روحانی علاج آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کا ڈیپریشن کم ہونا شروع ہو جائے گا ۔
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث عربی میں اوپر درج ہے جبکہ سورہ فاتحہ قرآن کی پہلی سورہ مبارکہ ہے جس کا تمام مسلمانوں کو علم ہے ۔
یاد رہے کہ ڈیپیرشن کوئی عام سا مرض نہیں یہ فرد کی زندگی کا سکون تباہ کردیتا ہے ، لہذا روحانی علاج کے ساتھ آپ کو ڈییرین کی وجہ بنبے والے عوامل سے بھی بچنا ہوگا جو کہ بے حد ضروری ہے ۔ یعنی علاج سے ذیادہ ضروری پرہیز ہے اور آپ نے حسد ، نحوست اور نظربد کا سبب بننے والے عوامل سے ہمیشہ بچ کر رہنے کی کوشش کرنی ہے کیونکہ ہم مشاہدہ کیا ہے کہ ڈییرہشن کوئی جسمانی یا نفسیاتی بیماری نہیں بلکہ یہ ایک روحانی بیماری ہے جس کی وجہ نظربد ، حسد اور نحوست کے شدید اثرات ہیں ۔لہذا آخر میں دیئے گئے بٹن پر کلک کرکے حسد اور نحوست کے اسباب کو سمجھ کر انہیں زندگی سے دور کرنے کی کوشش کریں ۔