by NaadeAli | Dec 21, 2024 | Qarz
اس پوسٹ میں ہم آپ کو قرض سے جلد نجات پانے کے لئے سورہ المائدہ ایت 114 کا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں ، یہ وظیفہ 14 دن کا ہے اور اس کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کے لئے ایسے غیبی اسباب پیدا فرمادیتے ہیں جس کی وجہ سے فرد کو قرض سے جلد نجات مل جاتی ہے اور اس کے علاوہ فرد کے مالی...