Nade Ali Ka Wird ka iss post mein aap ko Blood Pressure Ka Rohani ilaj haisl ho gha. Blood Pressure Ka Rohani ilaj k liye sab se behtreen Dua Surah Fatiha hai, likan Qadeem Zamana se Blood Pressure Ka Rohani ilaj k liye Dua Nade Ali ka wird bhe kya jata thaa aur Aj bhe Nade Ali Ka Wird karne se Blood Pressure ko Control kya jata hai . Yad Rahay k Blood Pressure la ilaj bimari hai , ye low bhe hosakta hai aur highe bhe , likan Blood Pressure low ho ya highe dobo sorton mien mareez k liye jan liwa sabat ho sata hai . Blood Pressure ko sirf Control kya ja sakta hai aur iss k liye Behtreen Dua Nade Ali hai. lehaza agr aap chahtay han k aap ka Blood Pressure Hameesha Control mein rahay tu Aysa Dua Nade Ali k zarya momkan hai. Dua Nade Ali ki Blood Pressure Control karne k hawalay se Urdu Tafseel Neche Darj hai .

Blood Pressure Ka ilaj 100 %

بلڈ پریشر انسانی جسم میں خون کی رفتار ہے جسکا اعتدال پر رہنا انسانی زندگی کے لئے ضروری ہے بلڈ پریشر کا مرض 40 سال کی عمر میں ہر مرد اور عورت  کو ہو سکتا ہے لیکن اس سے کم عمر میں بلڈ پریشر کا مرض ہو جانا صحیح نہیں ۔ بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سے افراد کو زیادہ یا کم بلڈ پریشر محسوس ہی نہیں ہوتا ۔لہذا ایسے افراد کو اچانک دل کا دورا پڑ جاتا ہے ۔جس کے سبب فرد کو بلڈ پریشر کی بیماری ہو جاتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ اس میں شوگر ، کلیسٹرول ، گردوں کے امراض اور بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ بلڈ پریشر کے مریض کو بلڈ پیشر کی دوا تمام زندگی لینی پڑتی ہیں ۔اوراکثر ان افراد کے لئے بلڈ پریشر کی دوا چھوڑنا خطرناک ثابت ہو جاتا ہے ۔
بلڈ پریشر کو کنڑول میں لانے کے لئے ہم نے اس پوسٹ میں روحانی طریقہ علاج بتایا ہے ۔ ہم کافی عرصہ سے لوگوں کو یہ طریقہ بتا رہے ہیں اور ان سے رپورٹ بھی لے رہے ہیں اور 100 میں سے 90 مریضوں کو ہم نے شفاء یاب ہوتے دیکھا ہے ۔
100 میں سے 90 مریضوں کے بلڈ پریشر کنٹرول ہونے کی وجہ اصل میں ہمارے اپنے جینز کے اندر موجود ہے ۔ آپ خود غور کریں کہ آج سے 1000 سال پہلے ہمارے آباؤ اجداد جب بیمار ہوتے تو کیا کرواتے تھے ۔ صرف دم کروانے کے لئے بزرگوں کے پاس جاتے تھے اور دم سے وہ شفاء یاب بھی ہو جاتے تھے ۔ دم یعنی روحانی علاج پر یقین ہمیں ہمارے آباؤ اجداد سے ورثہ میں ملا ہے اور یہ یقین ہمارے جینز میں شامل ہے ۔ لہذا جب ہم روحانی علاج کرتے ہیں یا کرواتے ہیں تو ہمیں لاشعوری طور پر اس پر یقین ہوتا ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ظاہری طور پر ہم روحانی علاج کو فراڈ اور جاہلیت مانتے ہوں لیکن اس علاج کا یقین ہمارے خون میں شامل ہے اور جو یقین یا عقیدہ ہمارے خون میں شامل ہو اس کے اثرات بھی ضرور ہوتے ہیں ۔ لہذا یہی وجہ ہے کہ جب کسی کو ہم روحانی علاج بتاتے ہیں تو 100 میں سے 90 افراد اس کے ذریعے شفاء یاب ہو ہی جاتے ہیں ۔لہذا بلڈ پریشر کے لئے ہم نے ایک ایساء ہی طریقہ علاج بتایا ہے جو آپ کو فائدہ ضرور دے گا ؛ لیکن اس کے ساتھ آپ نے ڈاکٹر کی دوا نہیں چھوڑنی ۔

Blood Pressure ka ilaj 

nady-ali

یاد رہے کہ بلڈ پریشر کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں ہے ہم جو عمل آپ کو بتا رہے ہیں اس کی برکت سے آپ کا بلڈ پریشر انشاء اللہ زیادہ دیر تک کنٹرول میں رہے گا ۔اگر کسی بھائی یا بہن کا بلڈ پریشر ادویات لینے کے باوجود کنٹرول میں نہیں آرہا تو وہ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر پانی پر دم کر کے یہ پانی پی لیں ۔ اس کے بعد آپ لکڑی کی سادہ 25 دانوں والی تسبیح اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر واک کے لئے جائیں اور دوران واک آپ نادعلی کا ورد کرتے رہیں ۔ دوران واک آپ سے کوئی ملے تو آپ اس سے بات کر سکتے ہیں ۔ لہذا سورج نکلنے تک آپ اپنی واک کو جاری رکھیں اور دوران واک اپنی تبسیح جاری رکھیں ۔14 دن تک آپ کا یہ عمل بغیر ناغہ کے جاری رہے 14 دن کے بعد آپ ڈاکٹر کے مشورے سے اپنا لیپڈپرفائل اور پیشاب ٹیسٹ کروائیں اور اگر آپ کا ٹیسٹ بہتر ہو تو آپ یہ عمل جاری رکھیں اور اب ناغہ ہو جانے سے آپ کا عمل خراب نہیں ہوگا ۔ انشاء اللہ یہ عمل جاری رکھنے سے بلڈ پریشر ، کلیسٹرول ، شوگر اور دل کے امراض آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گے ۔ اور ڈاکٹر جب آپ کی رپورٹ چیک کرئے گا تو وہ آپ کی دوا خود کم کردے گا ۔
یاد رہے کہ یہ عمل کرنے سے آپ ہر بیماری سے انشاء اللہ محفوظ ہو جائیں گے ۔ بیان کئے گئے روحانی علاج کے بارے میں اگر آپ کو مزید تفصیل درکار ہے تو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ، انشاء اللہ جیسے ہی رضا بھائی فی ہوں گے آپ کو رپلائی دیں گے ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support