Nade Ali Ka Wird k Iss Post mein aap ko Achi Qismat Ki Dua Hasil ho ghe . ye Khas Dua Nade Ali hai aur Nade Ali Ka Wird ki barkat se Qismat aur Taqdeer Badal jati hai.Lehaza agr aap apni Qismat bohat jald badalna chahtay hain tu Nade Ali Ka Wird ko apni zindagi ki adat bana lain , Insha Allah aap ki Zidnadi , Qismat aur Dunia badal jae ghe aur ye Baat 100 % sach hai .

Achi Qismat Ki Dua Nade Ali

Nade Ali Dua Arabic

اس پوسٹ میں آپ کو قسمت اچھی کرنے کی دعا حاصل ہوگی ۔ یہ دعانادعلی ہے اور اگر کوئی مسلمان نادعلی کو محمد آل محمد کی محبت میں ورد کرتا ہے تو اس کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے اور یہ ایسا سچ ہے جس سے کوئی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ۔ یاد رہے کہ اگر قسمت اچھی ہے تو فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملتی ہے اور اس کے رزق میں کبھی کمی نہیں آتی جبکہ بری قسمت کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں سخت ناکامی ، نفرت ، رکاوٹ ، بے چینی اور رزق کی کمی کا سامنا رہتا ہے ۔ بعض افراد کی زندگی بری قسمت سے مقابلہ کرتے گزر جاتی ہے جبکہ بعض افراد ہر وہ چیز خود بخود حاصل ہو جاتی جس کی وہ خواہش کرتے ہیں ۔تقدیر اللہ کا ایک عجیب نظام ہے جسے کوئی انسان سمجھ نہیں سکا ۔کچھ خاص مسلمان صرف یہ سمجھ سکیں ہیں کہ تقدیر محمد آل محمد سے پوچھ کر چلتی ہے ۔ لہذا جو شخص محبت سے محمد آل محمد کا دامن تھام لیتے ہیں تقدیر ہمیشہ ان پر مہربان رہتی ہے ۔
اس کے علاوہ جو شخص محمد آل محمد کی محبت میں نادعلی کا ورد کرتے ہیں ان پر بھی تقدیر ہمیشہ مہربان رہتی ہے ، اگر آپ اپنی تقدیر کو بہت جلد اچھا کرنا چاہتے ہیں تو ایسا نادعلی کے زریعے ممکن ہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی تقدیر بہت جلد اچھی ہو جاےگی اور اچھی تقدیر کی وجہ سے آپ کو زندگی میں عزت ، محبت ، بے حساب رزق ، کامیابی ، صحت ، اولاد ، گھر اور زندگی کی ہر خوشی حاصل ہوگی ۔ نادعلی کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Achi Qismat Ki Dua Nade Ali Wazifa

surah-al-imran-ayat-26-27

اگر آپ بری قسمت کی وجہ سے پریشان ہیں تو نادعلی کی برکت سے آپ اچھی تقدیر بہت جلد حاصل کر سکتے ہیں ، لہذا اچھی تقدیر جلد حاصل کرنے کے لئے آپ روزانہ اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 14 مرتبہ دعا نادعلی اور ایک مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہمیشہ جاری رکھنا ہے اور جب آپ کے پاس آپ کے اپنے پیسے ہوں تو ان میں سے سب سے پہلے مستحق کو صدقہ کریں اور اس ان پیسوں کو اپنی ذات پر خرچ کریں ، یہ عمل آپ نے ہمیشہ جاری رکھنا ہے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ ایک رات میں آپ کی قسمت اچھی نہیں ہوگی بلکہ اس کے لئے آپ کو صحیح محنت کرنا ہوگی اور نادعلی کی وجہ سے آپ کی صحیح محنت کا اجر آپ کو ہر صؤرت میں حاصل ہوگا جبکہ جو لوگ بری قسمت کے حامل ہوتے ہیں وہ تمام زندگی محنت کرتے ہیں ، لیکن ان کو ان کی محنت کے مطابق اجر نہیں ملتا بلکہ بعض اوقات بری قسمت کے حامل افراد کی محنت کا صلہ کوئی اور لے جاتا ہے ۔یعنی بری قسمت سے بچنا آسان نہیں لیکن نادعلی کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد آپ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں رہے گا ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ، انشاء اللہ آپ کو جلد رپلائی دیا جائے گا ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support