Ali

اس پوسٹ میں آپ کو خط نادعلی کی حقیقت اور اس کی روحانی برکات کے بارئے میں بتایا گیا ہے ۔ اصل میں خط نادعلی وہ قدیم نوادرات ہیں جن پر قدیم زمانے کی نادعلی لکھی ہوئی آج دریافت ہوئی ہے اور یہ نوادرات  ترکی اور دنیا کے بے شمار عجائب گھروں میں موجود ہیں ۔ قدیم زمانےکے خطر نادعلی خنجروں ، تلواروں اور خاص کپڑئے کی اوپر تحریر کئے جاتے تھے ۔لہذا قدیم زمانے میں خط نادعلی تحریر کرنے کا مقصد کیا تھا اس بات کی حقیقت آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔ اس کے علاوہ اسی پوسٹ میں آپ کو خط نادعلی کی ایسی روحانی برکات کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جو کہ ہم نے قدیم فارسی کتابوں سے حاصل کی ہیں ۔
اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں انشاءاللہ اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کی روحانی برکات کے حوالے سے ایسے شواہد اور راز حاصل ہوں گے جن سے آپ پہلے بے خبر ہوں گے ۔
یاد رہے کہ نادعلی بے قدیم قدیم روحانی مناجات ہیں اور یہ مناجات ہزاروں سال پرانی تلواروں اور خنجروں پر تحریر آج بھی دنیا کے بہت سے عجائب گھروں میں موجود ہیں ۔ اسکے علاوہ قدیم زمانے کے جنگی لباسوں اور قمیضوں پر بھی نادعلی تحریر تھی اور ایسے لباس آج بھی شائد ترکی کے میوزم میں موجود ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قدیم زمانے کے لوگ تلواروں اور جنگی ہتھیاروں پر نادعلی کیوں لکھواتے تھے ؟مطلب نادعلی میں کچھ نہ کچھ تو ایسی تاٖثیر قدیم زمانے کے لوگوں نے دیکھی ہوگی جس کی وجہ وہ نادعلی کو تلواروں پر لکھواتے تھے ۔ بدلتے وقت کے ساتھ تلواروں کی جگہ جدید ہتھیاروں نے لے لی اور پھر لوگوں نے نادعلی کی ثاثیر حاصل کرنے کے لئے اسے کپڑے پر تحریر کرکے بطور برکت اپنے پاس یا اپنے گھروں میں رکھنا شروع کر دیا ۔ اور نادعلی کی خطاطی کے ایسے قدیم نسخے آج بھی موجود ہیں ۔
قدیم زمانے میں لوگ نادعلی کو پاک کپڑے پر پاک سیاہی سے تحریر کرتے تھے اور وہ پاک سیاہی مشک ، عنبر اور زعفران تھی ۔ نادعلی تحریر کرنے کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا استعمال اس لئے کیا جاتا تھا کیونکہ ان کا تذکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے اور انہیں جنت کی خوشبوئیں بھی کیا جاتا ہے ۔ قدیم زمانے میں مشک ، عنبر اور زعفران خالص حالت میں آسانی سے دستیاب ہو جاتے تھے اس لئے ان خوشبووں کا استعمال کرکے بے شمار مسلمانوں نے نادعلی شریف کو اپنے گھر میں بطور برکت رکھا ۔
موجودہ دور میں مشک ، عنبر اور زعفران کا خالص ملنا تھوڑا مشکل ہے ، لہذا موجود ہ دور میں ذیادہ تر بزرگ نادعلی کو ایسی سیاہی سے تحریر کرتے ہیں جن میں الکوحل کا استعمال نہ ہو ، لہذا ایسی سیاہی وہ ہے جس سے چند سال پہلے بچے تختی لکھا کرتے تھے ۔ ٹختی لکھنے والی سیاہی سے آرٹ پیپر یا کپڑئے پر نادعلی لکھنے سے سیاہی کے پھیل جانے کے امکانات ذیادہ ہوتے تھے ،لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹختی لکھنے والی سیاہی کا استعمال بھی چھوڑ دیا گیا ۔
اور ذیادہ تر لوگ کلر پرنٹر سے نادعلی کو پرنٹ کروا کے اپنے گھر میں رکھنے لگے اور اسی وجہ سے بہت سے افراد آج نادعلی کے روحانی فیض سے محروم ہیں ۔ روحانیت میں نقش تحریر کرنے کا رواج بے حد قدیم ہے ،
لیکن اگر ہم نقش کی مقصدیت اور نقش تحریر کرنے کے طریقہ کو پس پشت رکھ کر نقش تحریر کریں گے تو اس کا ہمیں روحانی فائدہ حاصل نہیں ہوگا ۔ نقش تحریر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ کی اس نقش پر نظر پڑئے اور اس نقش میں تحریر دعا یا قرآن کی آیت آپ کو یاد ہو جائے اور ایسا بعض صحابہ اکرام نے بھی کیا تھا تاکہ ان کے بچوں کو قرآن کی آیات یاد ہو جائیں ۔ اس کے علاوہ نقش تحریر کرنے کے لئے ایسی سیاہی کا استعمال ہرگز نہ کیا جائے میں میں الکوحل کسی بھی صورت میں موجود ہو ۔ نقش تحریر کرنے کا تیسرا روحانی اصول یہ ہے نقش صرف وہ شخص تحریر کرئے جو کہ متقی اور پر ہیز گار ہو ۔ اور اگر آپ بیان کئے گئے 3 روحانی قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں کم از کم 15 ضرب 20 سائز کے آرٹ پیپر پر تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھتے ہیں تو اس کی بے شمار روحانی برکات آپ کو حاصل ہو سکتی ہیں ۔
یاد رہے کہ خط نادعلی کوئی فونٹ نہیں تھا بلکہ یہ اصلاح تھی جس کا مطلب یہ تھا کہ نادعلی کوئی ایسا شخص پاک سیاہی سے تحریر کرئے جو کہ متقی اور پرہیزگار ہو ۔لہذا اسی روحانی قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے قدیم زمانہ میں نادعلی تلواروں ، جنجروں ، ،میانوں اور کمانوں پر لکھی جاتی تھی اور اس کی برکت سے مسلمانوں کو دشمنوں پر ہمیشہ فتح اور کامیابی ملتی تھی ۔ اور اسی طرح یہ عمل نسل در نسل مختلف صورتوں میں منتقل ہوتا رہا اور آج بھی دنیا میں جو لوگ روحانیت کو سمجھتے ہیں وہ اسی طریقہ سے نادعلی کے زریعے روحانی برکات حاصل کرتے ہیں اور انہیں نادعلی کی روحانی برکات حاصل ہوتی بھی ہیں ۔
لہذا اگر آپ بھی نادعلی کی روحانی برکات کو جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ متقی اور پرہیزگار خطاط سے نادعلی کو پاک سیاہی سے لکھوا کر اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں ۔ خط نادعلی نادعلی کی روحانی برکات حاصل کرنے ایک زریعہ ہے جو کہ بے حد قدیم ہے لیکن یاد رہے کہ نادعلی کو پرنٹر سے پرنٹ کروانا روحانی قوانین کے اس لئے خلاف ہے کیونکہ پرنٹر کی سیاہی میں الکوحل کا استعمال ہوتی ہے جبکہ الکوحل اسلام میں حرام ہے ۔
لیکن یاد رہے کہ نادعلی کو فائدے کے لئے اپنے گھر میں رکھنا ایک قسم کا سودہ ہے جبکہ اللہ اور مولا پنجتن پاک کے ساتھ سودہ کرنا محبت میں کمی کی علامت ہے ، لہذا نادعلی کو صرف محبت سے ورد کریں اور محبت سے ہی خط نادعلی کواپنے گھر میں رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ نادعلی کی روحانی برکات حاصل ہونے لگیں گی ۔ اگر آپ کو خط نادعلی حاصل کرنے میں کوئی مشکل پیش آئےتو آپ خط نادعلی سلام اللہ آرٹ والوں سے سیاہی ، آرٹ پیپر اور مزدوری ادا کرکے 24 گھنٹے میں حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ چاہیں تو سلام اللہ آرٹ والوں سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
خط نادعلی کے ہم نے قدیم کتابوں میں بے شمار فضائل پڑھیں ہیں ان فضائل برکات میں چند ہم آپ کے لئے اس پوسٹ میں پیش کر رہے ہیں ۔

Benefits Of Khat-e-Nade Ali

بیان کئے گئے طریقے سے اگر کوئی شخص نادعلی شریف کو تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھتا ہے تو اس کی وجہ سے اسے 25 روحانی برکات و فضائل حاصل ہو سکتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
یعنی نادعلی کا نقش کی برکت سے
آپ کو روحانی حفاظت حاصل ہوگی جس کی وجہ سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
نادعلی کی برکت سے آپ کو دشمن سے نجات مل جائے گی اور آئندہ کوئی دشمن آپ کو نقصان نہیں دے گا ۔
آپ کو حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادوسے نجات مل جائے گی ۔
اگر آپ کے گھر میں جنات ہیں تو وہ آپ کے گھر سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گے ۔
اس نقش کی برکت سے جنات اور دشمنوں کے دلوں میں آپ کو خوف طاری ہو جائے گا ۔
آپ حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کو سخت بیماری سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو فیملی اور سوسائٹی میں عزت اور محبت حاصل ہو جائے گی ۔
نادعلی کی برکت سے آپ وفادار بن جائیں گے اور آپ کو لوگوں کی وفاداری بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
آپ غیر مشروط آپ کو عزت اور محبت دیں گے ۔
آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو بری تقدیر ، نفرت اور زندگی کی ناکامیوں سے جلد نجات مل جائے گی ۔
اپ کو جلد بے حساب رزق ، مال اور پیسہ حاصل ہونے کے اسباب حاصل ہونے لگیں گے ۔
نادعلی کی برکت سے بیٹیوں کی شادی کی ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی ۔
نادعلی میاں بیوی کو ایک دوسرئے کے لئے وفادار بتاتی ہے ۔
نادعلی کی برکت سے خواتین شوہر کی نفرت اور طلاق سے محفوظ رہتی ہیں ۔
نادعلی کی برکت سے شوہر کی بے ہودہ اور بری عادات ختم ہو جاتی ہیں ۔
نادعلی میاں بیوی کی زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت لاتی ہے۔
نادعلی کی برکت سے بے گھروں کو گھر مل جاتا ہے ۔
نادعلی قرض سے نجات کے اسباب پیدا کرتی ہے۔
نادعلی کی برکت سے بے اولاد جلد صاحب اولاد ہو جاتے ہیں ۔
نادعلی اولاد کو والدین کی فرمابردار بناتی ہے ۔
نادعلی کی برکت سے اولاد زندگی میں کامیاب اور ذہین ہو جاتی ہے۔
روحانی کی حفاظت کے لئے نادعلی کو افضل مانا جاتا ہے ۔
نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہوگی ۔
نادعلی ی برکت سے آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
نادعلی کی برکت آپ کو کاروبار میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت حاصل ہوگی ۔
نادعلی آپ کی برکت سے آپ کو مشکلات اور پریشانیوں سے نجات مل جائے گی ۔
یاد رہے کہ محبت کرنے والے نادعلی شریف کو اپنے گھر میں ضرور سجاتے ہیں ، لیکن یہ کوئی بے حد ضروری عمل نہیں ، لیکن اس روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے ضرور کر لینا چاہئے تاکہ آپ کو زندگی میں خیروبرکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support