Nade Ali ka Wird k iss post mein aap ko Har Maqsad mein Kamyabi Ki Dua Nade Ali ka aik aysa wazifa hasil gha jes ki barkat se aap apne har maqsad ko 7 din mein hasil kar saktay hain. ju logh Nade Ali ka wird kartay hain inn ko kamyabi k pechay baghne ki zarorat nahi parti balkay Nade Ali ka wird karne walay har fard k pechay inn ka har maqsad baghta hai, Raza Bhai ki baat sach hai ya nahi ye janne k liye Nade Ali ka wird zaroor krain . lehaza Maqsad hasil karne k liye Nade Ali ka Wird karne ka sahi Tarika neche darj hai .
Maqsad mein Kamyabi Ki Dua In Urdu
دنیا میں موجود ہر انسان کے دل میں کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے ، بعض افراد کو بغیر محنت کے ان کے مقاصد حاصل ہو جاتے ہیں جبکہ بعض افراد تمام زندگی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کے معمولی مقاصد بھی ان کو حاصل نہیں ہوتے ۔ مقصد سے مراد خواہش یا حاجت ہے ، لہذا ہر شخص کی تمام زندگی اس کے مقاصد کے گرد ہی گردش کرتی ہے ، ہر انسان کچھ نہ کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے اور یہ انسانی فطرت ہے۔
اپنےمقاصد حاصل کرنےکے لئے ہر انسان کچھ نہ کچھ پلان کرتا ہے ، پلان اگر درست ہے تو فرد کو اس کا مقصد حاصل ہوجاتا ہے جبکہ غلط پلان اور شارٹ کٹ کے چکر میں بعض افراد اپنی پریشانیوں میں مزید اضافہ کرلیتے ہیں ۔
بعض افراد اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے تمام رات سوچتے ہیں جبکہ ایسے افراد تمام دن احساس کمتری اور ڈیپریشن میں گزارتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اگر بے حد کوشش کے باوجود آپ کو آپ کا مقصد حاصل نہیں ہو رہا تو اس کی وجہ آپ کی بری تقدیر ہو سکتی ہے جبکہ بری تقدیر کا علاج صرف نادعلی کا ورد ہے ۔ اگر آپ اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام ہو جکے ہیں تو نادعلی آپ کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتی ہے اور اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ اپنے ہر مقصد میں 7 دن میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔
لہذا ہر جائز مقصد حاصل کرنے کے لیے نادعلی کا ورد کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Maqsad mein Kamyabi Ka Wazifa Nade Ali
نادعلی کا وظیفہ کے زریعے آپ اپنے ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ، لہذا نادعلی کا وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ مولا علی علیہ سلام اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21-21 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 92 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ 7 دن میں ایسی غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کا ہر جائز مقصد حاصل ہو جائے گا ۔ یاد رہے کہ نادعلی کا روحانی فیض جس فرد کے لئے جاری ہو جاتا ہے اس کی قسمت ہمیشہ اس کا ساتھ دیتی ہے ۔ لہذا ایسے فراد کو زندگی کے کسی بھی میدان میں ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو آپ کے ہر جائز مقصد میں خود بخود کامیابی حاصل ہوتی رہے گی ، لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کسی بھی مقصد کی کوشش کرنے سے پہلے 7 مرتبہ نادعلی پڑھ لیں تو ذیادہ بہتر ہے اور آپ کے دل میں مولا پنجتن پاک کی غیر مشروط محبت موجود ہے تو آپ کو وظیفہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ، بلکہ آپ اپنے مقصد کے آغاز سے پہلے صرف ایک بار نادعلی پڑھ لیں ۔
لہذا محبت سے نادعلی کا ورد کریں اور اس سلسلے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ رضا بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔ انشاء اللہ رضا بھائی جیسے فری ہوں گے آپ کو رپلائی دیں گے ۔