Nade Ali Ka Wazifa Shohar ki Mohabbat Jaldi Hasil Karne k liye be had Powerful mana jata hai. Iss khas Dua Ki Barkat se aap apne Shohar ki Mohabbat 7 din mein hasil kar sakti hain .Lehaza Shohar ki Mohabbat hasil karne k liye Nade Ali ka Wird karne ka Sahi tarika aap ko Iss post mein hasil ho gha .

Shohar ki Mohabbat Ka Wazifa Urdu

نادعلی کا وظیفہ شادی شدہ بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی بدل سکتا ہے، لیکن یہ اس پوست میں آپ کو دعائے نادعلی کا ایک وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو 7 دن میں حاصل کر سکتی ہیں ۔ جائز رشتوں کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے نادعلی کا ورد بے قدیم ، پر اسرار اور کراماتی اثرات کا حامل ہے اور شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا وظیفہ بے حد قدیم زمانے سے کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی بہت سی فیملیز میں گھریلو پریشانیوں کا حل کرنے کے لئے نادعلی کا وظیفہ کو بے حد اہمیت دی جاتی ہے ۔
یاد رہے کہ شادی شدہ خواتین کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کی ضرورت اس وقت محسوس ہوتی ہے جب میاں بیوی کے درمیان شک اور غلط فہمی پیدا ہوتی ہے ، لہذا نادعلی کا وظیفہ کرنے سے پہلےآپ کو ایسی تمام وجوہات کو جان لینا چاہئے جس کہ میاں بیوی کے درمیان شک اور غلط فہمی پیدا کرتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو سب سے پہلے شوہر کی محبت میں کمی کے اسباب حاصل ہوں گے اور اس کے بعد آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا طاقتور وظیفہ حاصل ہوگا ۔ لہذا اگر آپ اپنی شادی شدہ زندگی میں محبت اور خوشی کا ساتھ ہمیشہ کے لئے چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو سمجھ کر پڑھیں ، ممکن ہے کہ اس آرٹیکل کی وجہ سے آپ زندگی اور قسمت بدل جائے ۔

Husband Wife Ki Nafrat Ki Wajuhat

بزرگ فرماتے ہیں کہ شوہر کا بیوی کو عزت اور محبت دینا باعث برکت ہے جبکہ بیوی جب شوہر کی وفاداری میں زندگی گزارتی ہے تو یہ عبادت کے زمرے میں آتا ہے جبکہ شیطان کو یہ دنوں باتیں پسند نہیں ، لہذا شیطان میاں بیوی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے انہیں مسلسل وسوسے دیتا ہے اور جب میاں بیوی شیطان کے وسوسوں میں نہیں آتے تو شیطان شوہر کے قریبی رشتہ داروں کے دل میں ایسی باتیں ڈالتا ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیاں اختلافات شروع ہو جاتے ہیں اور بلاآخر میاں بیوی کے درمیاں طلاق ہو جاتی ہے جبکہ حدیث کے مطابق طلاق شیطان کے لئے پسندیدہ عمل ہے ۔
یاد رہے کہ دنیا میں لا محدود شیطان ہیں اور ان میں بہت سے شیطاطین ہمارے گھروں میں ہر وقت موجود رہتے ہیں اور دنیا میں موجود ہر شیطان ابلیس کو عصر کے وقت اپنے کام کی رپورٹ پیش کرتے ہیں جبکہ ابلیس کا ٹخت سمندر کے اوپر ہوتا ہے ، ابلیس ہر شیطان سے رپورٹ لیتا ہے ، لیکن یہ اس شیطان سے سب سے ذیادہ خوش ہوتا ہے جو میاں بیوی کے درمیاں طلاق کی وجہ بنتا ہے ۔ اور یہ بات حدیث میں واضع الفاظ میں موجود ہے ۔
لہذا شادی کے بعد جب میاں بیوی کے درمیان اختلافات کا آغاز ہوتا ہے تو سمجھ لینا چاہئے کہ شیطان ہمارے گھر میں داخل ہو چکا ہے ۔لہذا ایسی صؤرت میں میاں بیوی کو ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرنے کی بجائے ایک دوسرے کی تلخ باتوں کو نظرانداز کرنا چاہیے تاکہ شیطان اپنے ارادوں میں کامیاب نہ ہو سکے ۔
لہذا اگر شیطان اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جاتا ہے تو ایسی صؤرت میں بات چیت سے نہیں بلکہ دعا کے زریعے میاں بیوی کے مسائل کا حل ممکن ہوتا ہے اور ایسی دعاوں میں ایک دعا نادعلی بھی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نفرت پیدا ہو رہی ہے تو اس کی دوسری اہم وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ نظربد محبت کو نفرت میں بدلنے کی ثاثیر کی حامل ہے اور نظربد کی وجہ سے میاں بیوی کی زندگی میں ہر قسم کی رکاوٹ اور پریشانی آتی ہے ۔ نظربد میاں بیوی کی زندگی میں ہر ایسی رکاوٹ پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ کمزور ہوتا ہے ۔ لہذا اگر بیوی کو دیکھ کر شوہر کو بے چینی ، کوفت اور غصہ محسوس ہو تو یہ نظربد کی نشانی ہو سکتی ہے اور نظربد کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان موجود محبت ہمیشہ کے لئے ختم ہو سکتی ہے ۔
نظربد بیماری اور موت کا سبب بن سکتی ہے اور یہ بات حدیث میں موجود ہے ، لہذا سخت ترین نظربد کا علاج نادعلی میں ہے ۔
کالا جادو میاں بیوی کے درمیان نفرت ، شک اور غلط فہمی پیدا کرنے کے لئے سب سے ذیادہ خطرناک مانا جاتا ہے کالا جادو کے اثرات آسانی سے ختم نہیں ہوتے اور اس کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ بے حد آسانی سے ختم ہو سکتا ہے، عام طور پر کالا جادو ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتا ہے ، لیکن بعض اوقات کوئی دشمن کسی کو ٹارگٹ بنا کر بھی اس پر کالا جادو کر سکتا ہے ۔
شوہر کا کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہونا کالا جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ دنیا میں کالا اجدو کا سب سے ذیادہ استعمال میاں بیوی کا رشتہ ختم کرنے کے لئے کیا جاتا ہے اور اس بات کا واضع ثبوت آپ کو کسی بھی قبروستان سے مل سکتا ہے ۔ یعنی اگر کسی قبروستان کی صٖفائی کی جائے تو آپ کو اس قبروستان سے بے شمار کیلیں ، کانٹیں ، کنگھیاں ، بال ، کچئ ہانڈیاں ، بلیڈ اور خون سے لکھے گئے تعویز حاصل ہوں گے ، ایسے تعویزوں پر آپ میاں بیوی کے نام لکھے دیکھ سکتے ہیں ۔
کچھ لوگ میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے کالا جادو کا استعمال کرتے ہیں ، لیکن انہیں لگتا ہے کہ اس کالا جادو کا اثر نہیں ہوا ، لہذا وہ اپنی دشمنی کو نظر انداز کرکے کئے گئے کالا جادو کو بھول جاتے ہیں ۔ لیکن ایسا کالا جادو کبھی نہ کبھی اپنا اثر ضرور ظاہر کرتا ہے اور جب ایسے کالا جادو کا اثر ظاہر ہوتا ہے اس کی وجہ سے میاں بیوی کی زندگی چند دنوں میں تباہ ہو جاتی ہے جبکہ جس شخص کی وجہ سے دو زندگیاں تباہ ہو رہی ہوتی ہیں اسے معلوم بھی نہیں ہوتا کہ ان کی تباہی کا ذمہ دار وہ خود ہے۔
مطلب یہ کہ کالا جادو میاں بیوی کی ازدواجی زندگی کی تباہی اور محبت کا اختتام ہے ۔ لہذا نادعلی کی روحانی برکات کے زریعے میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کی جا سکتی ہے اور نادعلی کی برکت سے میاں بیوی کی محبت کا رشتہ دشمن ، شیطان ، نظربد ، غلط فہمی ،شک اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے
ہم نے آپ کو وہ ممکنہ وجوہات بتا دی ہیں جن کی بنا پر شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نفرت پیدا ہوتی ہے ۔
لہذا شوہرکے دل میں نفرت پیدا ہونے کی وجہ جو بھی ہو اس نفرت کو نادعلی کے زریعے محبت میں بدلا جا سکتا ہے ، لہذا اب ہم آپ کو نادعلی کا ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو 7 دن میں حاصل کر سکیں گی ۔

Shohar Ki Mohabbat Ka Wazifa Nade Ali

Nade Ali Dua Arabic

اگر آپ شوہر کی محبت جلد حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا ورد کرنا چاہتےہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سےپہلے 14 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 170 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتی محبت سے ورد کریں ۔ اخر میں آپ دوبارہ 14 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ، بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کے شوہر کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی اور اگر 7 دن میں آپ کو فائدہ محسوس نہ ہو تو آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ ضرور حاصل ہوگا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ فجر کی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، لیکن فجر کی نماز کے بعد آپ نوافل نہیں پڑھ سکتے ۔لہذا اگر آپ فجر کی نمازکے بعد یہ وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نوافل کو چھوڑ سکتے ہیں اور یہ نوافل آپ عشاء یا تہجد کے وقت ادا کرسکتے ہیں ۔
وظیفہ کے دوران آپ اپنے پاس تازہ پھول ضرور رکھیں اور استطاعت کے مطابق مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔
یاد رہے کہ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتی ورد کرنے کی عادت ضرور بنائیں تاکہ آپ کو نادعلی کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ رضا بھائی سے رابطہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور رپلائی ملے گا ۔

Shohar k liye Nade Ali Ka Wird

اگر کوئی بہن یا بیٹی اپنے شوہر کی نیت سے نادعلی کا ورد کرتی ہے یا وہ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کرتی ہے تو اسکی برکت سے اسے شوہر کے حوالے سے بے شمار روحانی برکات حا صل ہو سکتی ہیں اور ایسی فوائد میں سے چند مشاہدہ میں آنے والے فوائد ہم نے نیچے درج کر دئے ہیں ۔ یعنی نادعلی کا ورد کی برکت سے
آپ کو شوہر کی محبت جلد حاصل ہو جائے گی ۔
شوہر کے دل سے شک اور غلط فہمی نکل جائے گی ۔
شوہر اپنی بیوی کی بات بات ماننا شروع کردے گا ۔
شوہر اپنی بیوی کو خرچہ دینا شروع کردے گا ۔
شوہر ہر غیر عورت کی محبت سے دور ہو جائے گا ۔
شوہر کی ہر بری عادت ختم ہو جائےگی ۔
شوہر کے رزق میں برکت ہوگی ۔
شوہر کو کامیابی اور عزت حاصل ہوگی ۔
میاں بیوی نظربد اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
بے اولاد بہنوں کو اللہ کی ذات اولاد عطا فرمائیں گے ۔
خواتین کو سسرال میں عزت اور محبت حاصل ہوگی ۔
میں بیوی حسد اور دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔
گھر میں امن و سکون اور خیروبرکت قائم ہوگی ۔
گھریلو جھگڑے ختم ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ میاں بیوی کے درمیان جب محبت ختم ہو جاتی ہے تو اس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان بہت سی پریشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں جبکہ نادعلی میاں بیوی کے درمیان پیدا ہونے والی ہر پریشانی اور پریشانی کی وجہ کو ہمیشہ کےلئے دور کر دیتی ہے ، اس لئے ہر شادی شدہ بہن کو نادعلی کا ورد کرنا چاہئے اور اگر اس سلسلے میں آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ انشاء اللہ رضا بھائی جب فری ہوں گے آپ کو رپلائی دیں گے ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support