Nade Ali Ka Wird k iss post mein aap ko “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” Ko 450 bar Wird karne Ka Sahi Tarika aur Iss Dua ka Wazifa karne k faide k baray mein detail hasil ho ghe, Lekin yaad rahe ke hadees mein “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel ” ko 450 martaba wird karne ka hukm nahi aya. Yad Rahay ki Hadees me kisi bhi Dua Ko Makhsoos Tadda mein wird karne ka Hukam Nahi , Iss k ilawa Hadees ne kisi bhe Dua ko Makhsoos Tadad mein Wird karne se mana bhe nahi farmaia. Lehaza bohat se bazurghon ne Allah ki Bargah se apni Hajaat ko Hasil karne k liye “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” ko 450 bar Wird kya, aur issi Wird ki waja se Allah ne iss ki Mushkilt ko bhe asan farma Dya, lehaza Zamana Qadeem se aaj Tak Bohat se musliman apni pareshani se nijat k liye “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” wird kartay rahain hain aur aaj bhe be shumar musliman apni hajaat ko hasil karne k liye “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” ka wird kartay hain. “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” ko 450 martab wird karne ka sahi tarika har koe nahi janta, likan iss post mein aap ko “Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel” ko 450 bar wird karne ka tarika aur iss k fade hasil hon ghay Insha Allah .

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 450 Times 

حسبنا اللہ ونعم الوکیل ایک عظیم دعا ہے جو کہ سورہ آل عمران کی ایت 173 میں ہے اس پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ ورد کرنے کے فائدے بتائیں گے لیکن یاد رہے کہ حدیث میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ ورد کرنے کا حکم نہیں آیا ۔ اللہ کی عبادت کی نیت سے اس دعا مبارکہ کو ہم جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں لیکن حدیث مبارکہ میں کسی مخصوص تعداد کے ساتھ اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا حکم نہیں ۔ لیکن حدیث مبارکہ میں اس دعا مبارکہ کو ذیادہ تعداد میں ورد کرنے سے بھی منع نہیں کیا گیا ۔ ذیادہ یا مخصوص تعداد میں اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کی روحانی برکات کا مشاہدہ کچھ بزرگوں نے کیا تھا لہذا انہوں نے اپنے مشاہدات کو بیان فرمایا۔ جس کی وجہ سے بعض لوگوں نے مخصوص تعداد میں اس دعا کو ورد کرنے کی عادت بنالی جو کہ غلط نہیں ۔لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ اس دعا مبارکہ کا معنی مفہوم سمجھ کر اس پر اپنا ایمان مزید پختہ کرنے کی کوشش کی جاے ۔اب اس دعا مبارکہ پر اپنا ایمان پختہ کرنے کے لئے آپ دعا مبارکہ کو مخصوص تعداد میں روزانہ ورد کریں ، وظیفہ کریں یا اس دعا مبارکہ کے معنی مفہوم کو سمجھنے کے لئے آپ عالم دین سے رابطہ کریں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یاد رہے کہ جو افراد روحانی مدد پر یقین رکھتے ہیں وہ دعاوں کے زریعے روحانی مدد حاصل کرنے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں ۔ لہذا مسلسل دعا پڑھنا ہی وظیفہ ہے اور وظیفہ روحانی مدد حاصل کرنے کے لئے قدیم زمانہ سے ادا کی جانے والی رسم ہے ۔ لہذا قدیم زمانہ میں یہ بھی مانا جاتا تھا کہ اگر دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ روزانہ ورد کیا جاے تو اس فرد کو جلد ہی روحانی مدد حاصل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اس فرد کو موجودہ مشکلات سے جلد نجات مل جاتی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 450 مرتبہ ورد کرنے کی برکات اور وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 450 Times Wazifa

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel k Faide

حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14-14 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل محبت سے ورد کریں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو روحانی مدد حاصل ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کی موجودہ مشکلاٹ ختم ہو جائیں گے اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کی پریشانی ، غم اور مصیب سے محفوظ رہیں گے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کو مالی پریشانی ، قرض اور غربت سے جلد ہی نجات مل جائے گی اور عنقریب آپ کو اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق حاصل ہونے لگے گا اور جلد ہی آپ کو مال ، عزت ، گھر ، کاروبار اور زندگی کی ہر خوشی حاصل ہونے لگی گی ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ضرور بنا لینا اور اس کے علاوہ آپ مستحق کو خیرات کرنے کی عادت بھی بنانا تاکہ آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support